الرٹ

دریائے سندھ میں گدو بیراج پر اونچے درجے کاسیلاب ، الرٹ جاری

ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سندھ(پی ڈی ایم اے) نے دریائے سندھ کے گدو بیراج پر اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے سندھ کے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ فیڈرل فلڈ کمیشن (ایف ایف ڈی) نے 14 سے 15 ستمبر کے دوران گدو بیراج پر اونچے درجے کے […]

دریائے سندھ میں گدو بیراج پر اونچے درجے کاسیلاب ، الرٹ جاری Read More »

دریائے چناب بپھر گیا، پنڈی بھٹیاں میں ہائی فلڈکا الرٹ جاری

ملتان: دریائے چناب بپھر گیا،ملتان کی بستی گرے والا میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہونے لگا۔ لاکھوں ایکڑ رقبے پر کھڑی فصلیں زیر آب آگئیں، جھنگ کے علاقے شور کوٹ کے مقام پر دریائے چناب میں درمیانے درجے کا سیلاب آگیا۔ سلطان باہو پل سے 2 لاکھ 60 ہزار کیوسک کا ریلا گزرا،

دریائے چناب بپھر گیا، پنڈی بھٹیاں میں ہائی فلڈکا الرٹ جاری Read More »

سرینگر میں سیلاب کے بعد دریائے جہلم میں طغیانی ،آبادی کے متاثر ہونے کا الرٹ جاری

اسلام آباد/مظفرآباد:مقبوضہ کشمیر کےدارالحکومت سرینگرمیں سیلابی صورتحال کے بعد دیائے جہلم میں طغیانی اورآبادی کے متاثر ہونے کا الرٹ جاری کردیا گیا۔ پی آئی ڈی آزادکشمیر کی جانب سے جاری ایڈوائزری کے مطابق مصدقہ اطلاعات کے مطابق بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں دریائے جہلم میں اونچے درجے کا سیلاب آیا ہے جس سے سرینگر

سرینگر میں سیلاب کے بعد دریائے جہلم میں طغیانی ،آبادی کے متاثر ہونے کا الرٹ جاری Read More »

آزادکشمیر میں آج موسلادھار بارش، لینڈسلائیڈنگ کا الرٹ جاری

اسلام آباد:آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان ہے، موسلادھاربارش کے باعث آزادکشمیر میں لینڈسلائیڈنگ کاخطرہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آزادکشمیر پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ سکھر،لاڑکانہ،نصیرآباد میں بھی بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات

آزادکشمیر میں آج موسلادھار بارش، لینڈسلائیڈنگ کا الرٹ جاری Read More »

pak india agrement

بھارت کا سندھ طاس معاہدہ کے تحت پاکستان سے رابطہ،سیلاب الرٹ دیا

بھارت نے پاکستان سے سندھ طاس معاہدے کے تحت سیلاب کے معاملے پر رابطہ کر کے ممکنہ بڑے سیلاب سے آگاہ کر دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بھارت نے دریائے طوی میں جموں کے مقام پر ممکنہ بڑے سیلاب سے پاکستان کو آگاہ کر دیا۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سیلاب کی ممکنہ

بھارت کا سندھ طاس معاہدہ کے تحت پاکستان سے رابطہ،سیلاب الرٹ دیا Read More »

آزادکشمیر سمیت ملک کے کئی شہروں میں3دن شدید بارشوں کی پیشگوئی، انتظامیہ الرٹ

اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ3 روز کے دوران آزادکشمیر،پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 22 اگست تک بالائی پنجاب کے شہروں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، سیالکوٹ اور

آزادکشمیر سمیت ملک کے کئی شہروں میں3دن شدید بارشوں کی پیشگوئی، انتظامیہ الرٹ Read More »

بارشوں کا ساتواں سپیل،آزادکشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے آزادکشمیر ، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق، بحیرہ عرب سے آنے والے مون سون کے جھکڑ پاکستان کے بالائی علاقوں میں مسلسل داخل ہو رہے ہیں جبکہ خلیج

بارشوں کا ساتواں سپیل،آزادکشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری Read More »

امکان

آزادکشمیر میں 2دن شدید بارشیں،سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا گیا

اسلام آباد:نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں آج 6 اور 7 اگست شدید بارشوں کے باعث ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا۔ الرٹ کے مطابق ممکنہ بارشوں کے نتیجے میں آزادکشمیر میں وادی نیلم، مظفرآباد، راولاکوٹ، باغ ،ہٹیاں بالا، حویلی، سدھنوتی، کوٹلی، بھمبر اور

آزادکشمیر میں 2دن شدید بارشیں،سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا گیا Read More »

محکمہ موسمیات

آزادکشمیر میں بارشوں کا نیا سپیل شروع، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

آزادکشمیر سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آج چار اگست سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس سے بعض علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ شمال مغربی بلوچستان پر موجود ہے اور مون سون ہوائیں ملک

آزادکشمیر میں بارشوں کا نیا سپیل شروع، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری Read More »

 مظفرآباد سمیت کئی شہروں میں بارش،لینڈ سلائیڈنگ،دریائے جہلم میں طغیانی کا الرٹ جاری

اسلام آباد:محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں اور مون سون سسٹم کے اثرات کے تحت آج منگل وبدھ کی نصف رات کے بعد مظفرآباد، اسلام آباد، چکوال سمیت شمالی و سطی پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ

 مظفرآباد سمیت کئی شہروں میں بارش،لینڈ سلائیڈنگ،دریائے جہلم میں طغیانی کا الرٹ جاری Read More »

Scroll to Top