90خواتین اساتذہ گریڈ17 میں ترقیاب، سلیکشن بورڈ نے منظوری دیدی
مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کے ویژن ’’تعلیم سب کے لئے‘‘ اور وزیر تعلیم سکولز دیوان علی خان چغتائی کی خصوصی ہدایات پر محکمہ تعلیم میں ترقیابیوں کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن قاضی عنایت علی کی زیرِ نگرانی، محکمانہ سلیکشن بورڈ کی سفارشات […]
90خواتین اساتذہ گریڈ17 میں ترقیاب، سلیکشن بورڈ نے منظوری دیدی Read More »









