بنوں میں پولیس کی بروقت کارروائی، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام
بنوں میں پولیس نے بروقت اور موثر کارروائی کرتے ہوئے شہر کو ایک بڑے حادثے اور تباہی سے بچا لیا۔ پولیس نے منڈان گیٹ کے باہر سے بارودی مواد سے بھری ایک موٹر سائیکل برآمد کر کے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ دہشت گردوں کی ناکام کوشش: پولیس زرائع کے مطابق نا معلوم […]
بنوں میں پولیس کی بروقت کارروائی، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام Read More »









