وفاقی بجٹ 27-2026ء کے دستاویزات پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دی گئیں
نیا وفاقی بجٹ برائے مالی سال 2026-27ء پیش کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور وزارتِ خزانہ نے اس کی دستاویزات پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دی ہیں ۔ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب قومی اسمبلی میں ساڑھے 17 ہزار ارب روپے کا یہ بھاری بجٹ پیش کریں گے ۔ بجٹ کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس […]
وفاقی بجٹ 27-2026ء کے دستاویزات پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دی گئیں Read More »









