سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا
اسلام آباد: ملک بھر کے صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 200 روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد سونا خریداروں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ مقامی […]
سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا Read More »









