انگلی کیسے ٹوٹی؟وقار یونس نے پہلی بار لب کشائی کر دی
ایشیا کپ میچ کے دوران وقار یونس نے مزاحیہ انداز میں بتایا کہ وہ ہسرنگا کی طرح جشن نہیں منا سکتے، جس پر صارفین نے ان کے ہاتھ کی ایک انگلی کے بارے میں حیرت کا اظہار کیا ۔ کسی بھی کھیل میں جب کوئی کھلاڑی بڑا کارنامہ انجام دیتا ہے تو جشن منانا لازمی […]
انگلی کیسے ٹوٹی؟وقار یونس نے پہلی بار لب کشائی کر دی Read More »