دنیا

ایران نے آبنائے ہرمزپر امریکا کو مطالبات کی نئی فہرست تھما دی

ایران نے آبنائے ہرمزکھولنے کے لیے امریکا کو مطالبات کی فہرست تھمادی۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق یہ فہرست ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور مرکزی مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے امریکا کے حوالے کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:یو اے ای نے ایران کیساتھ تمام تجارتی،کاروباری اور مالی معاملات معطل کر دیئے […]

ایران نے آبنائے ہرمزپر امریکا کو مطالبات کی نئی فہرست تھما دی Read More »

پراوین ساہنی کی بھارتی پروپیگنڈا ڈاکیومینڑی پر کڑی تنقید، حالات بدلنے کی تاریخ بھی دیدی

بھارتی صحافی اور دفاعی امور کے تجزیہ کار پراوین ساہنی نے بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگوں پر بننے والی بھارتی فلموں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں غیر حقیقی اور یک طرفہ قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں پراوین ساہنی نے کہا کہ وہ

پراوین ساہنی کی بھارتی پروپیگنڈا ڈاکیومینڑی پر کڑی تنقید، حالات بدلنے کی تاریخ بھی دیدی Read More »

یو اے ای نے ایران کیساتھ تمام تجارتی،کاروباری اور مالی معاملات معطل کر دیئے

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) نے ایران کے ساتھ تمام تجارتی وکاروباری اورمالی معاملات تاحکم ثانی معطل کر دیئے۔ یو اے ای کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:یو اے

یو اے ای نے ایران کیساتھ تمام تجارتی،کاروباری اور مالی معاملات معطل کر دیئے Read More »

یونانی جزیرے سیفنوس میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،سوار 3 افراد ہلاک

یونان کے جزیرے سیفنوس میں نجی ہیلی کاپٹر ٹیک آف کے فوراً بعد حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر نے پرواز کے لیے اڑان بھری ہی تھی کہ اچانک حادثے کا شکار ہوکر زمین پر جاگرا اور اس میں آگ بھڑک

یونانی جزیرے سیفنوس میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،سوار 3 افراد ہلاک Read More »

امریکا میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرمپ انتظامیہ کا فیصلہ

امریکا میں پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث پیدا ہونے والی تشویش کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے ایندھن کے نرخوں کو کنٹرول کرنے کے لیے ریفائنریوں کو پیداوار بڑھانے میں معاونت فراہم کرنے کے اقدامات کے اعلانات کا فیصلہ کیا ہے۔ عام پیٹرول کی اوسط قیمت 4.06 ڈالر فی گیلن سے تجاوز کر چکی

امریکا میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرمپ انتظامیہ کا فیصلہ Read More »

ٹرمپ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر پہنچ گئی،سروے رپورٹ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عوامی مقبولیت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور وہ اپنے عہدے کی اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ رائٹرز اپسوس کے تازہ ترین سروے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ رواں ماہ کے

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر پہنچ گئی،سروے رپورٹ Read More »

فراری ’لُوچے‘: پہلی الیکٹرک گاڑی چار کروڑ ڈالر میں فروخت،تاریخی نیلامی

اٹلی کی معروف کار ساز کمپنی فراری کی پہلی مکمل الیکٹرک گاڑی ’لُوچے‘ (Luce) نے نیلامی کی تاریخ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ یہ جدید ترین گاڑی ایک نیلامی کے دوران چار کروڑ ڈالر یعنی تقریباً 11 ارب پاکستانی روپوں میں فروخت ہو گئی ہے۔ یہ ناقابل یقین رقم نیلامی میں فروخت

فراری ’لُوچے‘: پہلی الیکٹرک گاڑی چار کروڑ ڈالر میں فروخت،تاریخی نیلامی Read More »

ایران کے ساتھ بات چیت جاری رکھیں، اردوان کا ٹرمپ کو مشورہ

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ تعلقات، ایران اور غزہ کی صورتحال سمیت پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلی فون پر بات

ایران کے ساتھ بات چیت جاری رکھیں، اردوان کا ٹرمپ کو مشورہ Read More »

مذاکرات

امریکا ایران مذاکرات کیلئے رکھی گئی 60روزہ ڈیڈ لائن ختم ، مفاہمت کی یادداشت میں توسیع نہیں چاہتے، ٹرمپ

امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت میں مذاکرات کے لیے رکھی گئی 60روز کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی دوسری طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ا مریکا ایران کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت میں توسیع نہیں چاہتا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت

امریکا ایران مذاکرات کیلئے رکھی گئی 60روزہ ڈیڈ لائن ختم ، مفاہمت کی یادداشت میں توسیع نہیں چاہتے، ٹرمپ Read More »

ٹرمپ

ٹرمپ کی پاسداران انقلاب سے خفیہ رابطے کی تصدیق،عمان پر بمباری کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاسدارانِ انقلاب فورس کے ساتھ خفیہ رابطے کی تصدیق کرتے ہوئے ایران سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ٹرمپ کے مطابق 60 روزہ جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کے باوجود سفارتی حل کے لیے وقت موجود ہے۔ انہوں نے عمان کو بھی دھمکی دی ہے کہ اگر اس

ٹرمپ کی پاسداران انقلاب سے خفیہ رابطے کی تصدیق،عمان پر بمباری کی دھمکی Read More »