دنیا

بی این پی کے فخرالاسلام عالمگیر بنگلا دیش کے نئے صدر منتخب ہو گئے

بنگلادیشی ارکانِ پارلیمنٹ نے حکمران جماعت بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سینئر رہنما مرزا فخرالاسلام عالمگیر کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا ہے۔ 78 سالہ عالمگیر اگرچہ ایک بڑی حد تک رسمی نوعیت کے عہدے پر فائز ہوں گے تاہم اب وہ سربراہِ مملکت اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کی […]

بی این پی کے فخرالاسلام عالمگیر بنگلا دیش کے نئے صدر منتخب ہو گئے Read More »

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئرلائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان

لاہور: پاکستان کی فضائی حدود بھارتی طیاروں کے لیے بند ہونے کے باعث بھارت کی بڑی ایئرلائنز کو شدید مالی اور آپریشنل مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ طویل متبادل فضائی روٹس کے استعمال سے اخراجات میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئرلائنز کی ہفتہ وار

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئرلائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان Read More »

چائنا ایور گرینڈ گروپ کے بانی کو عمر قید، کمپنی پر 1.31 ارب ڈالرز جرمانہ اور تمام اثاثے ضبط

چین کے شہر شینزن کی عدالت نے رئیل اسٹیٹ کی بڑی کمپنی ‘چائنا ایور گرینڈ گروپ’ کے بانی اور سابق صدر ہوئی کا یان (شو جیاین) کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے کمپنی کو 8.82 ارب یوآن (تقریباً 1.31 ارب امریکی ڈالرز) کا جرمانہ عائد کیا ہے، جبکہ ان کی تمام

چائنا ایور گرینڈ گروپ کے بانی کو عمر قید، کمپنی پر 1.31 ارب ڈالرز جرمانہ اور تمام اثاثے ضبط Read More »

پرنس ہیری اور میگن مارکل رواں ماہ برطانیہ منتقل ہونے کے لیے تیار، شاہی فرائض پر واپسی کا کوئی امکان نہیں

شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگن مارکل نے رواں ماہ کے آخر میں امریکہ سے برطانیہ منتقل ہونے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ برطانوی نشریا تی ادارے بی بی سی نیوز کے مطابق ڈیوک اینڈ ڈچز آف سسیکس لندن کے باہر ایک نجی، غیر شاہی رہائش گاہ میں منتقل ہونے کے خواہشمند ہیں، جس

پرنس ہیری اور میگن مارکل رواں ماہ برطانیہ منتقل ہونے کے لیے تیار، شاہی فرائض پر واپسی کا کوئی امکان نہیں Read More »

ہندوستان میں قومی نغمے ’وندے ماترم‘ پر کانگریس اور بی جے پی میں تنازع، اپوزیشن کا صرف 2 اشعار گانے کا فیصلہ برقرار

ہندوستان میں قومی نغمے ’وندے ماترم‘ کی مکمل یا مختصر شکل گائے جانے کے معاملے پر اہم اپوزیشن جماعت کانگریس اور حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے درمیان سیاسی تنازع شدید تر ہو گیا ہے۔ کانگریس کی ورکنگ کمیٹی نے باضابطہ فیصلہ کیا ہے کہ پارٹی کی تمام تر تقریبات کے دوران

ہندوستان میں قومی نغمے ’وندے ماترم‘ پر کانگریس اور بی جے پی میں تنازع، اپوزیشن کا صرف 2 اشعار گانے کا فیصلہ برقرار Read More »

انوکھی ضد،شرارتی بچے نے رن وے پر اڑان کیلئے تیار پرواز منسوخ کرادی

کینیڈا میں ایک بچے کی شرارت کے باعث ٹورنٹو جانے والی پرواز کو رن وے سے واپس ٹرمینل لانا پڑ گیا جبکہ ایئرلائن نے بعد ازاں پرواز منسوخ کردی۔ کینیڈین خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ برٹش کولمبیا کے ایک ایئرپورٹ پر پورٹر ایئرلائنز کی پرواز پی ڈی 444 میں پیش آیا، طیارہ ٹرمینل سے

انوکھی ضد،شرارتی بچے نے رن وے پر اڑان کیلئے تیار پرواز منسوخ کرادی Read More »

ٹرمپ

ٹرمپ کا ایران کیخلاف تباہ کن معاشی پابندیوں کا اعلان،سہولت فراہم کرنیوالے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف تباہ کن معاشی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہےاورمعیشت برقرار رکھنے میں مدد دینے والے ممالک اور اداروں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکی دیدی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف

ٹرمپ کا ایران کیخلاف تباہ کن معاشی پابندیوں کا اعلان،سہولت فراہم کرنیوالے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکی Read More »

کولکتہ کے ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی، بنگلا دیشی شہریوں اور بچے سمیت 9 افراد جاں بحق

کولکتہ :بھارتی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ کے ایک ہوٹل میں دیر رات اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں ایک بچے اور بنگلا دیشی شہریوں سمیت 9 افراد جاں بحق جبکہ کم از کم 6 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس اور انتظامیہ کے مطابق آتشزدگی کا یہ واقعہ رات تقریباً

کولکتہ کے ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی، بنگلا دیشی شہریوں اور بچے سمیت 9 افراد جاں بحق Read More »

آسٹریلیا میں روزگار کے مواقع، پاکستانیوں کیلئے اہم معلومات جاری

اسلام آباد سے جاری کردہ اہم معلومات کے مطابق بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے آسٹریلیا میں ملازمت اور مستقل رہائش کے خواہش مند پاکستانی ہنرمندوں کے لیے رہنمائی فراہم کر دی ہے۔ آسٹریلیا کو اپنی مستحکم معیشت، اعلیٰ معیارِ زندگی اور گوناگوں شعبہ جات میں میسر روزگار کی وجہ سے غیر ملکی ہنرمندوں

آسٹریلیا میں روزگار کے مواقع، پاکستانیوں کیلئے اہم معلومات جاری Read More »

ٹرمپ

یو اے ای کا الزام مسترد ، ایران نے فالس فلیگ آپریشنز کا حوالہ دیدیا

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امارات پر ایران سے میزائل داغے جانے سے متعلق متحدہ عرب امارات( یو اے ای )کا بیان مسترد کردیا۔ ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بے بنیاد الزامات کے خلاف انتباہ پر فالس فلیگ آپریشنز کا حوالہ دیا ۔ یہ بھی پڑھیں:ایران نے

یو اے ای کا الزام مسترد ، ایران نے فالس فلیگ آپریشنز کا حوالہ دیدیا Read More »