دنیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ ختم کرنےکا عندیہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ ختم کرنے کا عندیہ دے دیا ہے، جس کے ساتھ ہی انہوں نے مشرقِ وسطیٰ کے اتحادیوں کو اعلیٰ ترین سطح پر تحفظ فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہم اپنے مقاصد کے […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ ختم کرنےکا عندیہ Read More »

ایران نے ڈیاگو گارسیا فوجی اڈے پر میزائل داغ دیئے

ایران نے بحرِ ہند میں واقع امریکا اور برطانیہ کے مشترکہ فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کر دیا۔ سی این این کے مطابق ایران نے ڈیاگو گارسیا پر درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل داغے۔ ایک امریکی عہدیدار نے بتایا کہ ایران نے اس تنصیب پر، جو بحرِ ہند میں ایران

ایران نے ڈیاگو گارسیا فوجی اڈے پر میزائل داغ دیئے Read More »

ایرانی پاسداران انقلاب نے اسرائیل کا ایف 16 طیارہ مار گرایا

تہران(کشمیر ڈیجیٹل)ایران کے پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران کی مرکزی فضائی حدود میں اسرائیل کے ایف سولہ لڑاکا طیارے کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ کارروائی صبح تین بج کر پینتالیس منٹ پر

ایرانی پاسداران انقلاب نے اسرائیل کا ایف 16 طیارہ مار گرایا Read More »

روس ایران کیساتھ ہے: پیوٹن کا بلامشروط ایران کی حمایت کا اعلان

ماسکو(کشمیر ڈیجیٹل)امریکا اور اسرائیل کی طرف سے ایران پر مسلط کی گئی جنگ کے دوران روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا بڑا اور اہم بیان سامنے آ گیا ہے۔ روئٹرز کے مطابق کریملن نے ہفتے کے روز بتایا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایرانی قیادت کو نوروز کی مبارک باد دی اور کہا کہ

روس ایران کیساتھ ہے: پیوٹن کا بلامشروط ایران کی حمایت کا اعلان Read More »

سوئٹزرلینڈ :امریکہ سمیت ایران جنگ میں شامل ممالک کو اسلحے کی فراہمی معطل

سوئس حکومت نے ایران جنگ میں اپنی غیر جانبداری برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوئٹزر لینڈ نے امریکا کو اسلحے کی برآمدات روک دی ہیں۔ سوئس حکومت نے امریکہ کو اسلحہ کی ترسیل کے علاوہ ایران جنگ میں شامل تمام ممالک کو بھی اسلحے کی فراہمی روک دی ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:چیک ریپبلک:

سوئٹزرلینڈ :امریکہ سمیت ایران جنگ میں شامل ممالک کو اسلحے کی فراہمی معطل Read More »

چیک ریپبلک: اسرائیلی اسلحہ فیکٹری کو اُڑا دیا، کئی عمارتیں نذر آتش

پراگ(کشمیر ڈیجیٹل) یورپی ملک چیک ریپبلک میں اسرائیلی اسلحہ فیکٹری کوآگ لگا دی گئی۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دی ارتھ کوئیک فیکشن نامی گروپ نے اسرائیلی اسلحہ نیٹ ورک کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے ایلبٹ سسٹمز سے منسلک تنصیب پر حملہ میں کئی عمارتیں تباہ کر دی گئیں۔ رپورٹ کے

چیک ریپبلک: اسرائیلی اسلحہ فیکٹری کو اُڑا دیا، کئی عمارتیں نذر آتش Read More »

مشرقِ وسطیٰ میں فوجی آپریشنز ختم کرنے پر غور کررہے ہیں،صدر ٹرمپ

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا مشرقِ وسطیٰ میں اپنے فوجی اہداف کے حصول کےقریب ہے، مشرقِ وسطیٰ میں فوجی آپریشنز کو ختم کرنے پر غور کررہے ہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں فوجی آپریشنز کو بتدریج ختم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے، امریکا چاہے

مشرقِ وسطیٰ میں فوجی آپریشنز ختم کرنے پر غور کررہے ہیں،صدر ٹرمپ Read More »

اسرانیل نواز پالیسی پر مودی کو پارلیمنٹ میں سبکی ،اپوزیشن ارکان نے بڑے سوالات اٹھا دیئے

مفاد پرست مودی کے یہودی نظریات مسلط کرنے پر بھارتی پارلیمنٹ میں ہنگامہ خیز بحث چھڑ گئی ہے۔ بھارتی اپوزیشن کے رکن راجیو شکلا نے بھارتی خارجہ پالیسی پر سخت وار کرتے ہوئے اسرائیل کو فادر لینڈ قرار دینے پر مودی کو آڑے ہاتھوں لیا۔ یہ بھی پڑھیں: ایران نے مودی کو ناکوں چنے چبوادیئے، بھارتی

اسرانیل نواز پالیسی پر مودی کو پارلیمنٹ میں سبکی ،اپوزیشن ارکان نے بڑے سوالات اٹھا دیئے Read More »

برطانیہ نے امریکا کو اڈے دے دیئے، ایران نے سخت انتباہ جاری کردیا

برطانیہ نے آبنائے ہرمز کی سکیورٹی کے لیے امریکا کو اپنے فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے تاکہ ایران کے خلاف ممکنہ کارروائیوں میں مدد دی جا سکے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سے قبل بھی امریکی

برطانیہ نے امریکا کو اڈے دے دیئے، ایران نے سخت انتباہ جاری کردیا Read More »

کم جونگ کی بیٹی نے13 سال کی عمر میں ٹینک سنبھال لیا

شمالی کوریا(کشمیر ڈیجیٹل) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی نوعمر بیٹی کو جدید فوجی ٹینک چلانے کے دوران فوٹوز نے دنیا کی توجہ کھینچ لی۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی بیٹی کم جو ایئے ایک فوجی مشق کے دوران ٹینک چلاتی نظر آئی۔ کِم جو اے کی عمر صرف 13

کم جونگ کی بیٹی نے13 سال کی عمر میں ٹینک سنبھال لیا Read More »