دنیا

ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کا فیصلہ اچانک کیوں کیا؟امریکی میڈیا کا تہلکہ خیز انکشاف

امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ ہفتے جب فلوریڈا روانہ ہو رہے تھے تو انہیں اچانک ایران سے جنگ بندی کا خیال آیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلوریڈا روانگی سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا کہ جب آپ دوسرے فریق کو تباہ کر رہے ہوتے ہیں تو سیزفائر نہیں کرتے، لیکن تین دن کی […]

ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کا فیصلہ اچانک کیوں کیا؟امریکی میڈیا کا تہلکہ خیز انکشاف Read More »

توانائی بحران کتنا سنگین ہوسکتا ہے؟بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے خبردار کردیا

بین الاقوامی توانائی ایجنسی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر فاتح بیرول نے کہا کہ دنیا کو اس وقت تیل کے تاریخی بحران کا سامنا ہے۔ آبنائے ہُرمز کی بندش اور تیل بردار جہازوں پر حملوں نے عالمی تیل سپلائی کو یومیہ 11 ملین بیرل تک گھٹا دیا ہے، اتنی کمی 70 کی دہائی کے بحران میں بھی

توانائی بحران کتنا سنگین ہوسکتا ہے؟بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے خبردار کردیا Read More »

ایران

ایران نے مذاکرات اور جنگ بندی کیلئے 6 اسٹریٹجک شرائط پیش کردیں

ایران کے سرکاری اہلکار نے نام ظاہر کئے بغیر ایرانی میڈیا کو بتایا کہ علاقائی پارٹیوں اور ثالثوں نے ایران کو تجاویز پیش کی ہیں کہ جنگ روکی جائے۔ اہلکار نے نئے قانونی اسٹریٹجک فریم ورک کے تحت 6شرائط بتائیں جن میں سے اولین جنگ دوبارہ نہ شروع ہونے کی یقین دہانی ہے۔ یہ بھی

ایران نے مذاکرات اور جنگ بندی کیلئے 6 اسٹریٹجک شرائط پیش کردیں Read More »

رائٹرز

امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی لانے کیلئے پاکستان کا اہم کردار ہے ،رائٹرز کا دعویٰ

اسلام آباد : عالمی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نےدعویٰ کیا ہے کہ پاکستان، ترکی اور مصر نے امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے اور ممکنہ تنازع یا جنگ کو روکنے کے لیے ثالثی کی کوششیں کی ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق، یہ تینوں ممالک امریکہ اور ایران کے درمیان موجود

امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی لانے کیلئے پاکستان کا اہم کردار ہے ،رائٹرز کا دعویٰ Read More »

امریکا کیساتھ مذاکرات کے تمام دروازے بند کردیئے: ایرانی وزیر خارجہ

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کے حوالے سے اپنے حالیہ بیان میں سخت موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں امریکا نے مذاکرات کے نام پر ایران کو بدترین دھوکا دیا ہے، جس کی وجہ سے اب واشنگٹن پر اعتماد کی کوئی گنجائش باقی نہیں بچی۔ عباس عراقچی نے مزید واضح

امریکا کیساتھ مذاکرات کے تمام دروازے بند کردیئے: ایرانی وزیر خارجہ Read More »

فیلڈ مارشل اور اہلِ تشیع علماء کی ملاقات کو متنازع بنانا منظم مہم کا حصہ ہے، علامہ آصف رضا علوی

معروف عالم دین علامہ آصف رضا علوی نے سوشل میڈیا پر اپنے خلاف پھیلائے جانے والے بیانیے کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقائق کے برعکس معلومات پھیلانا ایک منظم مہم کا حصہ ہے، جس کا واحد مقصد عوام کو گمراہ کرنا ہے۔ علامہ آصف رضا علوی نے اپنے خصوصی پیغام

فیلڈ مارشل اور اہلِ تشیع علماء کی ملاقات کو متنازع بنانا منظم مہم کا حصہ ہے، علامہ آصف رضا علوی Read More »

قصیم میں شاہ عبدالعزیز کا تاریخی محل عید پر عوام کے لیے کھول دیا گیا، ثقافتی سرگرمیاں جاری

سعودی عرب کے علاقے قصیم میں واقع شاہ عبدالعزیز کا تاریخی محل عیدالفطر کے موقع پر سیاحوں اور عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے، جہاں زائرین کو ثقافتی اور تاریخی سرگرمیوں کا منفرد تجربہ فراہم کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ عبدالعزیز کا تاریخی محل روزانہ سہ پہر 3 بجے سے رات

قصیم میں شاہ عبدالعزیز کا تاریخی محل عید پر عوام کے لیے کھول دیا گیا، ثقافتی سرگرمیاں جاری Read More »

آبنائے ہرمز مکمل بند نہیں، صرف دشمن ممالک کے لیے راستہ روکا ہے، ایرانی وزیرِ خارجہ

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ آبنائے ہرمز مکمل طور پر بند نہیں ہے، بلکہ یہ صرف ان ممالک کے لیے بند کی گئی ہے جو ایران کے خلاف کارروائیوں میں ملوث ہیں۔ جاپانی ٹی وی کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے ایران کا سفارتی مؤقف بیان کرتے

آبنائے ہرمز مکمل بند نہیں، صرف دشمن ممالک کے لیے راستہ روکا ہے، ایرانی وزیرِ خارجہ Read More »

ایران کو آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم، ٹرمپ کی بجلی گھر تباہ کرنے کی دھمکی

رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کے لیے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ انہوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر اس دوران آبنائے ہرمز نہ کھولی گئی تو سخت کارروائی کی جائے گی۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا

ایران کو آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم، ٹرمپ کی بجلی گھر تباہ کرنے کی دھمکی Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ ختم کرنےکا عندیہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ ختم کرنے کا عندیہ دے دیا ہے، جس کے ساتھ ہی انہوں نے مشرقِ وسطیٰ کے اتحادیوں کو اعلیٰ ترین سطح پر تحفظ فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہم اپنے مقاصد کے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ ختم کرنےکا عندیہ Read More »