اُترپردیش: بھارتی تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک
اترپردیش(کشمیر ڈیجیٹل)ریاست اتر پردیش کے شہر کان پور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ، حادثے میں پائلٹ اور انسٹرکٹر حادثے کا شکار ہوگئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر کان پور میں دو انجن والا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار پائلٹ اور […]
اُترپردیش: بھارتی تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک Read More »









