دنیا

ایران میں ہفتے کے دوران 59زلزلے ،عوامی تشویش میں اضافہ

تہران: ایران میں ایک ہفتے کے دوران 59 زلزلے ریکارڈ کئے گئے جس نے ملک میں زلزلہ خیزی کے حوالے سے تشویش بڑھا دی ہے۔ تہران یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف جیو فزکس کے سیسمولوجیکل نیٹ ورکس کے مطابق 15 سے 21 اگست کے دوران ایران میں 54 زلزلوں کی شدت 3 سے کم، 3 […]

ایران میں ہفتے کے دوران 59زلزلے ،عوامی تشویش میں اضافہ Read More »

ترک صدر کا مسلم ممالک کو دیوار کی مانند مضبوط اتحاد کا پیغام

استنبول : ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو دیوار کی اینٹوں کی طرح متحد ہونا ہوگا۔ میلاد النبیؐ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسلامی دنیا میں مضبوط اتحاد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ مسلم ممالک کے درمیان اختلافات

ترک صدر کا مسلم ممالک کو دیوار کی مانند مضبوط اتحاد کا پیغام Read More »

آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کا دورہ برطانیہ رکوانے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

برطانیہ میں قائم کشمیر سینٹر نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ ڈاکٹر موہن بھاگوت کے مجوزہ دورہ برطانیہ کی شدید مخالفت کرتے ہوئے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں برطانیہ میں داخل ہونے سے روکا جائے۔ کشمیر سنٹر نے برطانوی ہوم سیکرٹری شبانہ محمود کو باضابطہ ڈوزیئر جمع کرا

آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کا دورہ برطانیہ رکوانے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا Read More »

سونا

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی، عالمی منڈی میں کیا ہوا؟

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں رواں ہفتے شدید اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے۔ ہفتے کے آغاز میں تین ماہ سے زائد عرصے کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچنے کے بعد جمعہ کو قیمتوں میں 3 فیصد سے زیادہ کی اچانک کمی ریکارڈ کی گئی۔ اس کے باوجود گزشتہ چند ہفتوں کی

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی، عالمی منڈی میں کیا ہوا؟ Read More »

ٹرمپ

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول، پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے ساتھ ایک بڑے تیل معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے اسے ’دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس معاہدے کے نتیجے میں امریکا کے تیل کے ذخائر دگنے سے بھی زیادہ ہو جائیں گے، عالمی و ملکی سطح

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول، پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ Read More »

نیپال میں تباہی سے 5 ماہ قبل سائنسی انتباہ، ہمالیائی گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے کا انکشاف

نیپال میں آنے والے حالیہ تباہ کن سیلاب سے محض چند ماہ قبل شائع ہونے والی 2 اہم سائنسی رپورٹس میں ہمالیائی خطے میں واقع گلیشیئرز کے انتہائی تیزی سے پگھلنے اور مستقبل میں شدید ترین سیلابی خطرات سے متعلق واضح طور پر خبردار کیا گیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق مارچ 2026ء میں ہندوکش ہمالیہ

نیپال میں تباہی سے 5 ماہ قبل سائنسی انتباہ، ہمالیائی گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے کا انکشاف Read More »

امریکی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے نئی آن لائن سہولت متعارف

امریکی محکمہ خارجہ نے بیرونِ ملک مقیم اپنے تمام شہریوں کی آسانی کے لیے پاسپورٹ کی تجدید کو مکمل طور پر آن لائن کرنے کی ایک جدید تجویز پیش کی ہے۔ اس نئے اور جامع اقدام کے بعد بیرونِ ملک میں مقیم امریکی شہریوں کو پاسپورٹ کی تجدید کا عمل مکمل کرنے کے لیے اب

امریکی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے نئی آن لائن سہولت متعارف Read More »

کینیڈا سے تجارتی تنازع میں شدت، ٹرمپ نے جھیل اونٹاریو کا نام بدل دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا سے تجارتی جنگ چھیڑ کر نہر اونٹاریو کو نہر امریکا کا نام دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو ایک صدارتی حکم نامے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت محکمہ داخلہ کو نہر اونٹاریو کا نام تبدیل کرکےنہر امریکارکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یہ

کینیڈا سے تجارتی تنازع میں شدت، ٹرمپ نے جھیل اونٹاریو کا نام بدل دیا Read More »

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی ورک ویزا ہولڈرز کیلئے قواعد میں بڑی تبدیلی کردی

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کے لیے ورک ویزے کے حصول کے لیے نئے قواعد و ضوابط کا اعلان کرتے ہوئے ‘پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ’ کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق20 جولائی2026سے تمام ویزا درخواست گزاروں کو مقامی پولیس کا جاری کردہ سرٹیفکیٹ اماراتی سفارت خانے سے

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی ورک ویزا ہولڈرز کیلئے قواعد میں بڑی تبدیلی کردی Read More »

موریطانیہ کے سابق وزیر خارجہ اسماعیل ولد الشیخ او آئی سی کے نئے سیکرٹری جنرل منتخب

اسلامی کانفرنس تنظیم ( او آئی سی) کے جدہ میں ہونے والے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں موریطانیہ کے سابق وزیر خارجہ اسماعیل ولد الشیخ کو اتفاق رائے سے او آئی سی کا نیا سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا گیا۔ اسماعیل ولد الشیخ نے اپنے خطاب میں کہا ’او آئی سی کے سیکرٹری

موریطانیہ کے سابق وزیر خارجہ اسماعیل ولد الشیخ او آئی سی کے نئے سیکرٹری جنرل منتخب Read More »