فرانس کے جنوب مغربی گاؤں میں ٹورنیڈو سے درجنوں افراد زخمی، گھروں کو شدید نقصان
فرانس کے جنوب مغربی علاقے کے گاؤں پوماس (Pomas) میں اچانک آنے والے شدید ٹورنیڈو نے تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں 41 افراد زخمی ہو گئے جبکہ صدہا مکانات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ مقامی حکام کے مطابق زخمیوں میں سے 15 افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جن میں ایک حاملہ […]
فرانس کے جنوب مغربی گاؤں میں ٹورنیڈو سے درجنوں افراد زخمی، گھروں کو شدید نقصان Read More »









