امریکی افواج نے حملوں کا نیا سلسلہ شروع کر دیا، ایران کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایران کے خلاف ایک نئی فوجی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ امریکی حکام کا مؤقف ہے کہ یہ جوابی اقدام ایک تجارتی بحری جہاز پر ایران کی جانب سے کیے جانے والے مبینہ حملے کے بعد اٹھایا گیا ہے۔ سینٹکام کی رپورٹ کے مطابق، پاسدارانِ انقلاب نے قبرص […]









