دنیا

سعودی عرب

سعودی عرب میں ڈرائیور یہ غلطی ہر گز نہ کریں

ریاض: سعودی عرب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کو سنگین جرم قرار دیا گیا ہے اور لین کی پابندی نہ کرنے والے ڈرائیورز کے لیے اب بھاری جرمانے مقرر کیے گئے ہیں ۔ حکام کا کہنا ہے کہ ٹریفک نظام کو بہتر اور محفوظ بنانے کے لیے ہر شہری کی ذمہ داری ہے کہ […]

سعودی عرب میں ڈرائیور یہ غلطی ہر گز نہ کریں Read More »

میکنزی

فلاحی اداروں کو اربوں ڈالر عطیات دینے میں میکنزی اسکاٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

نیویارک : دنیا کی معروف ارب پتی اور ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ میکنزی اسکاٹ نے گزشتہ پانچ سالوں میں 19 ارب ڈالر سے زائد رقم فلاحی اداروں کو عطیہ کی، تاہم ان کی ذاتی دولت میں صرف معمولی کمی آئی ہے ۔ میکنزی اسکاٹ خود ایک ناول نگار اور سماجی کارکن

فلاحی اداروں کو اربوں ڈالر عطیات دینے میں میکنزی اسکاٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »

دستخط

حج 2026 کے انتظامات کیلئے سعودی عرب اور پاکستان میں باضابطہ معاہدے پر دستخط

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل )سعودی عرب اور پاکستان نے حج 2026 کے انتظامات اور سہولیات سے متعلق باضابطہ معاہدے پر دستخط کر دیئے ۔ سعودی نائب وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر عبدالفتاح بن سلیمان المشاط اور وفاقی سیکرٹری برائے مذہبی امور ڈاکٹر سید عطاء الرحمان نے جدہ میں حج معاہدے پر دستخط کیے ۔ معاہدے پر

حج 2026 کے انتظامات کیلئے سعودی عرب اور پاکستان میں باضابطہ معاہدے پر دستخط Read More »

حیدر ملک نے لندن یونیورسٹی سے اے سی سی اے کی ڈگری حاصل کرلی

لندن: (کشمیر ڈیجیٹل)مظفرآباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان حیدر ملک نے لنڈن یونیورسٹی سے اے سی سی اے کی ڈگری حاصل کر کے اپنے علاقے کا نام روشن کر دیا۔ حیدر ملک کا تعلق مظفرآباد کے علاقے لوئر چھتر سے ہے۔ ان کے والد ملک عنائیت لوئر چھتر وارڈ کے کونسلر ہیں اور ایک معروف

حیدر ملک نے لندن یونیورسٹی سے اے سی سی اے کی ڈگری حاصل کرلی Read More »

تین ماہ میں 50 کلو وزن کم کریں اور پورشے کار جیتیں

بیجئنگ: چین کے صوبہ شینڈونگ کے شہر بنژو میں ایک حیران کن فٹنس چیلنج نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ مقامی جم انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ جو بھی شخص صرف تین ماہ میں 50 کلو وزن کم کرنے میں کامیاب ہوگا وہ انعام کے طور پر ایک شاندار پورشے پینامیرا سپورٹس

تین ماہ میں 50 کلو وزن کم کریں اور پورشے کار جیتیں Read More »

ڈنمارک نے بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگادی

کوپن ہیگن: ڈنمارک نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق ڈنمارک حکومت نے کہا ہے کہ والدین کو 13 سال تک کے بچوں کو محدود طور پر چند پلیٹ فارمز تک رسائی دینے کی اجازت

ڈنمارک نے بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگادی Read More »

امریکا نے جنوبی افریقا میں ہونیوالے جی 20 اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا

واشنگٹن:امریکا نے جنوبی افریقا میں ہونیوالے جی 20 اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ رواں ماہ امریکا جنوبی افریقا میں ہونے والے جی 20 اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا میں سفید فام افراد پر مظالم کے الزامات کے باعث

امریکا نے جنوبی افریقا میں ہونیوالے جی 20 اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا Read More »

شوگر اور موٹاپے میں مبتلا مریضوں کو اب امریکا کا ویزا نہیں ملے گا

امریکا کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک اور نیا اصول متعارف کرادیا ہے، اب شوگر اور موٹاپے جیسی دیرینہ بیماریوں میں مبتلا افراد کو امریکی ویزا دینے سے انکار کرنے کا نیا قانون تیار کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزارتِ خارجہ نے دنیا بھر میں موجود امریکی سفارت خانوں اور

شوگر اور موٹاپے میں مبتلا مریضوں کو اب امریکا کا ویزا نہیں ملے گا Read More »

یواے ای عدالت

یواے ای:دلہا اپنی منگیتر کی کڑی شرائط کیخلاف عدالت پہنچ گیا

الفجیرہ(کشمیر ڈیجیٹل)یو اے ای میں شادی کے بندھن میں بندھنے سے قبل ہی دلہا اور دلہن میں پھڈا پڑ گیا، شادی کیلئے کڑی شرائط رکھنے پر دولہا عدالت پہنچ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یو اے ای شہر الفجیرہ کی عدالت نے نوجوان کی جانب سے دائر مقدمے کو خارج کر دیا۔ جس میں

یواے ای:دلہا اپنی منگیتر کی کڑی شرائط کیخلاف عدالت پہنچ گیا Read More »

صدر کے پاس طاقت کے استعمال کا کوئی اختیار نہیں،امریکی عدالت

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ نے ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں نیشنل گارڈ کی تعیناتی ’غیر قانونی‘ طور پر کی تھی۔ یہ فیصلہ ٹرمپ انتظامیہ کی اُس پالیسی پر اثر انداز ہو سکتا ہے جس کے تحت وہ ملک کے مختلف شہروں میں فوجی طاقت استعمال کرنا

صدر کے پاس طاقت کے استعمال کا کوئی اختیار نہیں،امریکی عدالت Read More »

Scroll to Top