دہلی ہائی کورٹ میں یاسین ملک کیس کی سماعت، فیصلہ ملتوی
آج دہلی ہائی کورٹ میں یاسین ملک کیس کی سماعت ہوئی، جس میں یاسین ملک صاحب ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت NIA کی درخواست پر تھی، جس میں انہوں نے یاسین ملک کی عمر قید کو سزائے موت میں تبدیل کرنے کی اپیل دائر کی تھی۔ عدالت میں بحث ہوئی اور […]
دہلی ہائی کورٹ میں یاسین ملک کیس کی سماعت، فیصلہ ملتوی Read More »









