دنیا

پیرس کا آخری ہاکر‘: پاکستانی اخبار فروش کو فرانس کا اعلیٰ ایوارڈ مل گیا

پیرس (کشمیر ڈیجیٹل)فرانس کے صدر نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے اخبار فروش کو فرانس کے اعلیٰ ایوارڈ سے نواز دیا۔ ایمانوئل میکرون نے علی اکبر کو گلے لگا کر “نائٹ” کا خطاب بھی عطاء کردیا۔فرانس میں نائٹ کا خطاب بہادری، جرأت اور وفاداری کے صلے میں دیا جاتا ہے۔ فرانسیسی صدر نے علی اکبر […]

پیرس کا آخری ہاکر‘: پاکستانی اخبار فروش کو فرانس کا اعلیٰ ایوارڈ مل گیا Read More »

چین کا برطانوی شہریوں کیلئے ویزا فری سروس کا اعلان

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)چین نے برطانوی شہریوں کو بغیر ویزے کے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دیدی۔ملازمتوں کے دروازے بھی کھول دیئے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس کا اعلان برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے چینی صدر شی جنپنگ کے ساتھ بات چیت کے بعد کیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:31 جنوری سے 3

چین کا برطانوی شہریوں کیلئے ویزا فری سروس کا اعلان Read More »

برٹش ایئرویز کے طیارے کا پہیہ گرنے کے باوجود پرواز بحفاظت لندن پہنچ گئی

لندن: برطانوی ایئرلائن کے ایک مسافر طیارے کو اس وقت غیر معمولی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب ٹیک آف کے فوراً بعد طیارے کا پہیہ نیچے گر گیا، تاہم پائلٹ نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پرواز کو بحفاظت لندن پہنچا دیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق برٹش ایئرویز کا یہ طیارہ

برٹش ایئرویز کے طیارے کا پہیہ گرنے کے باوجود پرواز بحفاظت لندن پہنچ گئی Read More »

بھارتی ریاست میں خطرناک نِپاہ وائرس کے دو کیسز سامنے آ گئے، صورتحال کتنی سنگین ہے؟

نِپاہ وائرس (NiV) ایک انتہائی خطرناک زونوٹک وائرس ہے جو جانوروں اور انسانوں دونوں کو متاثر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس وائرس کا پہلا کیس 1999 میں ملائیشیا میں رپورٹ ہوا تھا، جس کے بعد یہ بھارت، بنگلہ دیش اور جنوبی ایشیا کے دیگر ممالک میں بھی سامنے آتا رہا ہے۔ نیپا وائرس کے

بھارتی ریاست میں خطرناک نِپاہ وائرس کے دو کیسز سامنے آ گئے، صورتحال کتنی سنگین ہے؟ Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو ایک اور دھمکی،تہران کا بھی شدید ردعمل آگیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دیتے ہوئے بتایا ہے کہ بحری بیڑا تیزی سے بھرپور طاقت، جوش اور واضح مقصد کے ساتھ ایران کی طرف بڑھ رہا ہے جس پر ایرانی وزیر خارجہ نے ردعمل میں کہا ہے کہ ایرانی فورسز کی انگلیاں ٹریکر پر ہیں۔ امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو ایک اور دھمکی،تہران کا بھی شدید ردعمل آگیا Read More »

انڈونیشیا:لینڈسلائیڈنگ سے تباہی، 38 افراد ہلاک،27 لاپتہ

انڈونیشیا(کشمیر ڈیجیٹل)انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 38 تک پہنچ گئی جبکہ درجنوں افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔ حکام کے مطابق موسلادھار بارشوں کی وجہ سے پاسرلانگو گاؤں میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی، جس کے نتیجے میں درجنوں مکانات تباہ ہو کر سیکڑوں افراد بے گھر ہو گئے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وزیراعلیٰ مریم نواز

انڈونیشیا:لینڈسلائیڈنگ سے تباہی، 38 افراد ہلاک،27 لاپتہ Read More »

جنوبی کوریا : سابق خاتونِ اول کو ایک سال آٹھ ماہ قید کی سزا

سیول (کشمیر ڈیجیٹل)جنوبی کوریا کی سابق خاتونِ اول کم کیون ہی کو رشوت لینے کے جرم میں قید کی سزا ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطاق جنوبی کوریا کی عدالت نے سابق خاتونِ اول کم کیون ہی کو رشوت لینے کے جرم میں ایک سال اور 8 ماہ قید کی سزا سنا دی۔ مزید

جنوبی کوریا : سابق خاتونِ اول کو ایک سال آٹھ ماہ قید کی سزا Read More »

وقت ختم ، ایران معاہدہ کرے ورنہ شدید حملہ کریں گے ، ٹرمپ کی دھمکی

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر فوجی کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے جلد معاہدہ نہ کیا تو شدید حملہ کریں گے۔ امریکی صدر نے کہا کہ ایران کی طرف بہت بڑا بحری بیڑہ بڑھ رہا ہے، وینزویلا کی طرح اب بھی مکمل طور پر تیار ہیں، ضرورت

وقت ختم ، ایران معاہدہ کرے ورنہ شدید حملہ کریں گے ، ٹرمپ کی دھمکی Read More »

ایران کے خلاف اپنی فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے، سعودی ولی عہد

سعودی عرب نے ایران کو واضح یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی فضائی حدود یا سرزمین کو ایران کے خلاف کسی بھی طور استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ اس پیش رفت کو خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں ایک اہم سفارتی اشارہ قرار دیا جا رہا ہے، جس

ایران کے خلاف اپنی فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے، سعودی ولی عہد Read More »

بھارت میں طیارے کی کریش لینڈنگ، مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ سمیت پانچ افراد ہلاک

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک چارٹرڈ طیارے کی کریش لینڈنگ کے دوران مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار جان کی بازی ہار گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ ضلع پونے کے علاقے بارہ متی میں پیش آیا۔ طیارے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار کے علاوہ ان کے دو ساتھی اور طیارے کا عملہ

بھارت میں طیارے کی کریش لینڈنگ، مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ سمیت پانچ افراد ہلاک Read More »