دنیا

ٹرمپ کا مسلم رکن پارلیمان الہان عمر کیخلاف تحقیقات کاحکم کیوں دیا؟ اہم وجہ سامنے آگئی

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سخت ناقد کانگریس کی مسلم رکن الہان عمر کے خلاف امریکی محکمہ انصاف کو تحقیقات کا حکم دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے صدر ٹرمپ کی ہدایت پر ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی کانگریس کی رکن الہان عمر کی دولت اور مالی معاملات […]

ٹرمپ کا مسلم رکن پارلیمان الہان عمر کیخلاف تحقیقات کاحکم کیوں دیا؟ اہم وجہ سامنے آگئی Read More »

ایران پر ممکنہ امریکی حملہ، اپنی حدود استعمال نہیں ہونے دینگے،متحدہ عرب امارات

ابوظہبی:امریکا کی جانب سے ایران پر بڑے فوجی حملے کیلئے کسی خلیجی ملک کی سرزمین کے استعمال کے امکان پر متحدہ عرب امارات کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ ہماری فضائی حدود، زمینی علاقے یا سمندری پانیوں کو ایران

ایران پر ممکنہ امریکی حملہ، اپنی حدود استعمال نہیں ہونے دینگے،متحدہ عرب امارات Read More »

امریکہ میں برفانی طوفان کے باعث پروازیں منسوخ، 850,000 سے زائد گھر بجلی سے محروم

امریکہ کے مختلف حصوں میں ایک شدید برفانی طوفان نے تباہ کن صورتحال پیدا کر دی ہے، جس کے نتیجے میں 14,400 پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں جبکہ 850,000 سے زائد گھروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ نیویارک کی گورنر کیتھی ہوچل نے کہا،”ایک آرکٹک محاصرہ ہماری ریاست پر چھا گیا ہے۔

امریکہ میں برفانی طوفان کے باعث پروازیں منسوخ، 850,000 سے زائد گھر بجلی سے محروم Read More »

زوہران ممدانی کا نیویارک شہریوں کو برفباری میں گھر رہنے اور ’ہیٹڈ رائیولری‘ پڑھنے کا مشورہ

نیویارک سٹی: نیویارک کے میئر زوہران ممدانی نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ شدید برفباری کے دوران گھر پر رہیں اور وقت گزارنے کے لیے ایک غیر متوقع ادبی مشورہ بھی دیا۔ اتوار کو پریس کانفرنس میں میئر ممدانی نے نیویارک کے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی

زوہران ممدانی کا نیویارک شہریوں کو برفباری میں گھر رہنے اور ’ہیٹڈ رائیولری‘ پڑھنے کا مشورہ Read More »

پاکستان نے بحرانی کیفیت کو کیسے سفارتی کامیابیوں میں بدلا؟عالمی جریدے کی اہم رپورٹ جاری

پاکستان نے اپنی دانشمندانہ اور اسٹریٹجک سفارتکاری کے ذریعے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی سمت دی ہے، جسے عالمی جریدے ’دی ڈپلومیٹ‘ نے بین الاقوامی سطح پر سراہا ہے۔ جریدے کے مطابق پاکستان نے نہ صرف خطے میں اپنی اہمیت اور اثر و رسوخ کو بڑھایا بلکہ بھارت کو بھی سفارتی تنہائی اور بھاری

پاکستان نے بحرانی کیفیت کو کیسے سفارتی کامیابیوں میں بدلا؟عالمی جریدے کی اہم رپورٹ جاری Read More »

شیخ حسینہ کے نئی دہلی میں تقریب سے خطاب پر بنگلادیش کا سخت ردعمل

ڈھاکا؛بنگلادیش نے بھارت سے احتجاج کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہےکہ انسانیت کے خلاف جرائم میں بین الاقوامی جرائم ٹربیونل سے سزا یافتہ مفرور شیخ حسینہ کو نئی دہلی میں ایک عوامی تقریب سے خطاب کی اجازت دی گئی۔ خیال رہےکہ بنگلا دیش میں سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے بھارت فرار ہونےکے بعد 12

شیخ حسینہ کے نئی دہلی میں تقریب سے خطاب پر بنگلادیش کا سخت ردعمل Read More »

تقریباً 42 کروڑ کی گھڑی! اس میں ایسا کیا خاص ہے؟

انڈیا میں ایک غیر معمولی اور پرتعیش گھڑی متعارف کرائی گئی ہے جس کی تھیم نجی چڑیا گھر پر مبنی ہے۔ یہ چڑیا گھر ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے خاندان کی ملکیت اور نگرانی میں بتایا جاتا ہے۔ اس گھڑی نے اپنی منفرد ڈیزائننگ، قیمتی جواہرات اور غیر روایتی تھیم کے باعث

تقریباً 42 کروڑ کی گھڑی! اس میں ایسا کیا خاص ہے؟ Read More »

بھارت امریکا کے معاشی دباؤ کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گیا

عالمی فورمز پر غیرجانبداری کے دعوے کرنے والا بھارت امریکی معاشی پابندیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی وزیرِ خزانہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بھارت پر عائد ٹیرف بدستور برقرار ہیں اور ان کے اثرات بھارتی معیشت پر محسوس کیے جا

بھارت امریکا کے معاشی دباؤ کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گیا Read More »

دنیا کا منفرد گاؤں جہاں مردوں کا داخلہ ممنوع ہے

ہماری دنیا واقعی بے حد انوکھی اور متنوع ہے، جہاں مختلف اقوام، ثقافتیں، رسم و رواج اور عقائد ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ کچھ معاشرتی روایات اتنی منفرد اور حیرت انگیز ہوتی ہیں کہ ان کے بارے میں جان کر انسان دنگ رہ جاتا ہے۔ اسی نوعیت کا ایک منفرد گاؤں افریقہ کے ملک کینیا

دنیا کا منفرد گاؤں جہاں مردوں کا داخلہ ممنوع ہے Read More »

پرواز 30 سے زائد مسافروں کو بھول کر روانہ، مسافر حیران و پریشان

برطانیہ میں جیٹ 2 کمپنی کی ایک پرواز نے 30 سے زائد مسافروں کو بھول کر اڑان بھر لی جس کے بعد مسافر شدید حیرت اور پریشانی میں مبتلا ہو گئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فلائٹ ایل ایس 879 مانچسٹر سے اسپین کے لیے روانہ ہوئی لیکن طیارے میں پیچھے چھوڑے

پرواز 30 سے زائد مسافروں کو بھول کر روانہ، مسافر حیران و پریشان Read More »