اقوام متحدہ عنقریب مالیاتی بحران سے دوچار ہو جائے گا: سیکرٹری جنرل کا انتباہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ رکن ممالک کی جانب سے واجب الادا رقوم کی عدم ادائیگی کے باعث اقوام متحدہ عنقریب مالیاتی بحران سے دوچار ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر رکن ممالک نے فوری طور پر اپنے بقایا جات کی ادائیگی نہ کی تو […]
اقوام متحدہ عنقریب مالیاتی بحران سے دوچار ہو جائے گا: سیکرٹری جنرل کا انتباہ Read More »









