دنیا

پاکستان کے فیلڈ مارشل عظیم شخصیت،بہترین فائٹر ہیں،صدر ٹرمپ

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل)صدر ٹرمپ کے تشکیل کردہ غزہ کے بورڈ آف پیس کا پہلا باضابطہ اجلاس واشنگٹن میں شروع ہوگیا۔ امریکی صدر نے اپنے خطا ب میں کہا کہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان نے گیارہ بھارتی جنگی طیارے مار گرائے ۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر اچھے فائٹر ہیں ۔ پاکستان کے فیلڈ مارشل عظیم شخصیت اور بہترین […]

پاکستان کے فیلڈ مارشل عظیم شخصیت،بہترین فائٹر ہیں،صدر ٹرمپ Read More »

برطانوی بادشاہ چارلس کے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن گرفتار ،انکوائری شروع

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)برطانوی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے پرنس اینڈریو کو سرکاری عہدے کے غلط استعمال کے شبے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق سابق شہزادے کو نورفوک میں واقع ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا جبکہ اس معاملے کی باضابطہ تحقیقات بھی شروع کردی گئی ہیں۔ پولیس حکام

برطانوی بادشاہ چارلس کے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن گرفتار ،انکوائری شروع Read More »

امریکی بزنس مین کا اسلام قبول کرنے کے بعد پہلا روزہ، مسجد الحرام سے ویڈیو شیئر

امریکی ارب پتی اور سعودی عرب کی معروف کمپنی ریڈ سی ڈیلوپمنٹ کے سی ای او جان پگانو نے اسلام قبول کرنے کے بعد پہلا روزہ مسجد الحرام میں کھولا۔ جان پگانو نے اپنے اس شاندار روحانی تجربے کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی ایک ویڈیو میں بتایا۔ مزید یہ

امریکی بزنس مین کا اسلام قبول کرنے کے بعد پہلا روزہ، مسجد الحرام سے ویڈیو شیئر Read More »

افطاری

مسجد الحرام، مسجد نبویؐ میں لاکھوں فرزندان اسلام کیلئے افطاردسترخوان سج گئے

مکہ مکرمہ(کشمیر ڈیجیٹل) سعودی عرب مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ منورہ میں لاکھوں زائرین اور نمازیوں نے سورج غروب ہونے کے ساتھ رمضان المبارک کا پہلا روزہ افطار کیا۔ اس موقع پر فرزندان اسلام کی بہت بڑی تعداد موجود تھی۔سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق

مسجد الحرام، مسجد نبویؐ میں لاکھوں فرزندان اسلام کیلئے افطاردسترخوان سج گئے Read More »

نیویارک میں آزاد کشمیر کی بیٹی کا بڑا اعزاز: فائزہ علی کمشنر برائے امورِ مہاجرین مقرر

نیویارک: آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی کشمیری نژاد امریکی فائزہ علی کو نیویارک سٹی میں کمشنر برائے امورِ مہاجرین (MOIA) مقرر کر دیا گیا ہے۔ نیویارک سٹی کے میئر زہران ممدانی نے اس تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پیشہ ورانہ سفر اور اہم خدمات: فائزہ علی اس سے قبل نیویارک سٹی

نیویارک میں آزاد کشمیر کی بیٹی کا بڑا اعزاز: فائزہ علی کمشنر برائے امورِ مہاجرین مقرر Read More »

رمضان المبارک میں عمرہ ویزا کا حصول: اجرا سے روانگی تک کی مکمل تفصیلات جانیں

ریاض/اسلام آباد: ہر مسلمان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ رمضان کی مبارک ساعتیں حرمین شریفین میں گزارے۔ اس ماہِ مقدس میں دنیا بھر سے لاکھوں معتمرین کی آمد کے پیشِ نظر سعودی حکام نے عمرہ ویزا کے اجرا اور سفری انتظامات سے متعلق جامع گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔ ویزا کے حصول

رمضان المبارک میں عمرہ ویزا کا حصول: اجرا سے روانگی تک کی مکمل تفصیلات جانیں Read More »

’بیوٹی فلٹر‘ کا سحر ٹوٹ گیا: مشہور انفلوئنسر آسمان سے زمین پر آ گریں

بیجنگ: چین میں سوشل میڈیا کی دنیا سے ایک سبق آموز واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک معروف خاتون انفلوئنسر کی لائیو اسٹریمنگ کے دوران بیوٹی فلٹر اچانک بند ہونے سے ان کا اصل چہرہ ناظرین کے سامنے آگیا، جس کے باعث انہیں شدید مالی اور ساکھ کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ میڈیا رپورٹ

’بیوٹی فلٹر‘ کا سحر ٹوٹ گیا: مشہور انفلوئنسر آسمان سے زمین پر آ گریں Read More »

کویت وزٹ ویزا قوانین میں بڑی تبدیلیاں:مسافروں کے لیے اہم سہولتوں کا اعلان

کویت سٹی: کویتی حکام نے وزٹ ویزا قوانین میں اہم ترامیم کرتے ہوئے ویزے کی مدت میں اضافے اور مسافروں کے لیے نئے امیگریشن فریم ورک کے تحت متعدد سہولیات متعارف کرا دی ہیں۔ ان تبدیلیوں کا مقصد ویزا کے حصول کو جدید آن لائن نظام کے ذریعے آسان بنانا ہے۔ حالیہ وضاحت کے مطابق،

کویت وزٹ ویزا قوانین میں بڑی تبدیلیاں:مسافروں کے لیے اہم سہولتوں کا اعلان Read More »

ایران پر اسی ہفتے حملہ ہو سکتا، امریکی میڈیا، تہران نے آبنائے ہرمز میں راکٹ لانچ کرنے کا منصوبہ بنا لیا

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ امریکی فوج اس ہفتے کے آخر تک ایران پر حملہ کرسکتی ہے تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بارے میں ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں کیادوسری طرف ایران نے آبنائے ہرمز میں بحری مشقوں کے بعد آج راکٹ لانچ کرنے کا نوٹم جاری کردیا ہے۔ امریکی میڈیا نے حکام کا

ایران پر اسی ہفتے حملہ ہو سکتا، امریکی میڈیا، تہران نے آبنائے ہرمز میں راکٹ لانچ کرنے کا منصوبہ بنا لیا Read More »

اے آئی سمٹ میں بھارتی یونیورسٹی کی جعلسازی، چینی روبوٹ کو اپنا بنا کر پیش کردیا

نئی دہلی:بھارت کی ایک نجی یونیورسٹی کو چینی ساختہ روبوٹ کو یونیورسٹی کا تیار کردہ روبوٹ قرار دینے پر ملک کے مرکزی اے آئی سمٹ میں اپنا اسٹال خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق گلگوٹیاس یونیورسٹی کی کمیونیکیشنز کی پروفیسر نہا سنگھ نے سرکاری نشریاتی ادارے ڈی ڈی

اے آئی سمٹ میں بھارتی یونیورسٹی کی جعلسازی، چینی روبوٹ کو اپنا بنا کر پیش کردیا Read More »