اے آئی سمٹ میں بھارتی یونیورسٹی کی جعلسازی، چینی روبوٹ کو اپنا بنا کر پیش کردیا
نئی دہلی:بھارت کی ایک نجی یونیورسٹی کو چینی ساختہ روبوٹ کو یونیورسٹی کا تیار کردہ روبوٹ قرار دینے پر ملک کے مرکزی اے آئی سمٹ میں اپنا اسٹال خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق گلگوٹیاس یونیورسٹی کی کمیونیکیشنز کی پروفیسر نہا سنگھ نے سرکاری نشریاتی ادارے ڈی ڈی […]
اے آئی سمٹ میں بھارتی یونیورسٹی کی جعلسازی، چینی روبوٹ کو اپنا بنا کر پیش کردیا Read More »









