دنیا

پاکستان کی افغانستان میں 7 ٹھکانوں پر بڑی کاروائی، 12 مزید دہشت گردوں کی ہلاکت کی تصدیق، کل تعداد 40 تک جا پہنچی

افغان میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگی طیاروں نے افغانستان کے سرحدی علاقے پکتیکا میں بڑے پیمانے پر بمباری کی ہے ۔ پکتیکا کے علاقہ مرغہ میں واقع بنوسی میں مبینہ فضائی حملے کے نتیجے میں 28 عسکریت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔ یہ علاقہ کمانڈر خارجی اختر محمد مرکز […]

پاکستان کی افغانستان میں 7 ٹھکانوں پر بڑی کاروائی، 12 مزید دہشت گردوں کی ہلاکت کی تصدیق، کل تعداد 40 تک جا پہنچی Read More »

حرمین شریفین میں اعتکاف کی رجسٹریشن شروع، مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کے لیے درخواستیں طلب

مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں ادارہ امورِ حرمین شریفین نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس مقصد کے لیے ادارہ حرمین کی ویب سائٹ پر

حرمین شریفین میں اعتکاف کی رجسٹریشن شروع، مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کے لیے درخواستیں طلب Read More »

کچھ نہیں بدلا، بھارت ٹیرف ادا کرتا رہیگا، ڈونلڈ ٹرمپ،نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری

واشنگٹن: امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے ٹیرف میں اضافے سے متعلق صدارتی اقدامات کو کالعدم قرار دیے جانے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوری ردعمل دیتے ہوئے تمام ممالک پر 10 فیصد گلوبل ٹیرف عائد کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ نے نئے ٹیرف سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر

کچھ نہیں بدلا، بھارت ٹیرف ادا کرتا رہیگا، ڈونلڈ ٹرمپ،نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری Read More »

معروف برازیلین ویمن فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا،عمرہ کی ادائیگی

سعودی فٹ بال کلب النصر نے ویمن ٹیم کی برازیلین فٹبالر کیتھلین سوزا کے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ النصرکلب کی خواتین کھلاڑیوں نے کیتھلین سوزا کے قبول اسلام پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اعزاز میں تقریب منعقد کی اور مبارک باد دی۔ یہ بھی پڑھیں:امریکی بزنس مین کا اسلام

معروف برازیلین ویمن فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا،عمرہ کی ادائیگی Read More »

امریکی سپریم کورٹ نے ٹیرف غیرقانونی قرار دیدیا، ٹرمپ کا سخت ردعمل، متبادل پلان کا اعلان

امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے دوسرے ملکوں پر اضافی ٹیرف غیر قانونی قراردیدیا ہے جسپر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیاہے۔ جمعہ کو امریکی سپریم کورٹ نے دوسرے ملکوں پر صدر ٹرمپ کے اضافی ٹیرف غیر قانونی قراردئیے۔ 3 کے مقابلے میں 6 ججوں کی اکثریت نے فیصلہ جاری کیا۔ یہ بھی پڑھیں: غزہ

امریکی سپریم کورٹ نے ٹیرف غیرقانونی قرار دیدیا، ٹرمپ کا سخت ردعمل، متبادل پلان کا اعلان Read More »

کشیدگی میں اضافہ،دنیا کا سب سے بڑا امریکی بحری بیڑا بحیرہ روم پہنچ گیا

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور تناؤ کے دوران امریکی بحریہ کا دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ایو ایس ایس گیرالڈ آر فورڈ بحیرۂ روم میں داخل ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور بھی شروع ہوگیا تاہم دونوں

کشیدگی میں اضافہ،دنیا کا سب سے بڑا امریکی بحری بیڑا بحیرہ روم پہنچ گیا Read More »

امریکی دھمکیاں، ایران کا سیکرٹری جنرل یو این کو خط،دوٹوک پیغام دیدیا

تہران: ایران نے امریکی جارحیت کی صورت میں فیصلہ کن جواب سے خبردار کردیا۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات فوجی جارحیت کے حقیقی خطرے کی نشاندہی کرتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ایران پر

امریکی دھمکیاں، ایران کا سیکرٹری جنرل یو این کو خط،دوٹوک پیغام دیدیا Read More »

ایران پر ممکنہ امریکی حملہ، روس نے ٹرمپ کو سخت انتباہ جاری کردیا

ماسکو: روس نے خبردار کیا ہےکہ ایران پر کسی بھی نئے امریکی حملےکے سنگین نتائج ہوں گے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہےکہ خطے میں عرب ممالک اور خلیجی ریاستوں سمیت کوئی بھی کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا، سب سمجھتے ہیں یہ آگ سے کھیلنے کے برابر ہے۔ یہ بھی پڑھیں:غزہ میں کون

ایران پر ممکنہ امریکی حملہ، روس نے ٹرمپ کو سخت انتباہ جاری کردیا Read More »

میٹنگ

غزہ میں کون کونسے مسلم ممالک اپنی فوج بھیجیں گے،ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا

ڈونلڈ ٹرمپ کے تشکیل کردہ بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس واشنگٹن میں ہوا جس میں امریکی صدر نے غزہ میں مختلف ممالک کی فورسز کی تعیناتی کی تفصیلات بھی بتائیں۔ افتتاحی تقریب سے خطاب میں جہاں ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کے غزہ میں جلد غیرمسلح ہونے کا امکان ظاہر کیا وہیں حماس کے بعد

غزہ میں کون کونسے مسلم ممالک اپنی فوج بھیجیں گے،ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا Read More »

منظوری

صدر ٹرمپ کی بروقت مداخلت سے پاک بھارت جنگ رکی،وزیراعظم شہبازشریف

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہبازشریف نے بورڈ آف پیس فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی مداخلت سے پاک بھارت جنگ بندی ہوئی ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مسلم لیگ ن آزادکشمیر کا اہم اجلاس، صدر شاہ غلام قادر پر اعتماد کا اظہار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت

صدر ٹرمپ کی بروقت مداخلت سے پاک بھارت جنگ رکی،وزیراعظم شہبازشریف Read More »