ٹیکنالوجی

آزاد کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور کے میٹرک نتائج 2026 کا اعلان، طالبات کی نمایاں برتری

میرپور: آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور کے زیر اہتمام میٹرک (سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ) فرسٹ اینول امتحانات 2026 کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ نتائج 18 اگست 2026 کو صبح 11 بجے بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیے گئے۔ نتائج میں طالبات نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے […]

آزاد کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور کے میٹرک نتائج 2026 کا اعلان، طالبات کی نمایاں برتری Read More »

امریکا میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرمپ انتظامیہ کا فیصلہ

امریکا میں پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث پیدا ہونے والی تشویش کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے ایندھن کے نرخوں کو کنٹرول کرنے کے لیے ریفائنریوں کو پیداوار بڑھانے میں معاونت فراہم کرنے کے اقدامات کے اعلانات کا فیصلہ کیا ہے۔ عام پیٹرول کی اوسط قیمت 4.06 ڈالر فی گیلن سے تجاوز کر چکی

امریکا میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرمپ انتظامیہ کا فیصلہ Read More »

عائزہ خان اور دانش تیمور میں علیحدگی کی افواہیں: اداکارہ کا ردعمل آ گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان نے اپنے شوہر دانش تیمور سے علیحدگی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلی افواہوں پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔ حالیہ دنوں میں عائزہ خان کی جانب سے اپنے رسمی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند نمایاں تبدیلیاں کی گئی تھیں۔ ان کے اکاؤنٹ سے ایک

عائزہ خان اور دانش تیمور میں علیحدگی کی افواہیں: اداکارہ کا ردعمل آ گیا Read More »

فراری ’لُوچے‘: پہلی الیکٹرک گاڑی چار کروڑ ڈالر میں فروخت،تاریخی نیلامی

اٹلی کی معروف کار ساز کمپنی فراری کی پہلی مکمل الیکٹرک گاڑی ’لُوچے‘ (Luce) نے نیلامی کی تاریخ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ یہ جدید ترین گاڑی ایک نیلامی کے دوران چار کروڑ ڈالر یعنی تقریباً 11 ارب پاکستانی روپوں میں فروخت ہو گئی ہے۔ یہ ناقابل یقین رقم نیلامی میں فروخت

فراری ’لُوچے‘: پہلی الیکٹرک گاڑی چار کروڑ ڈالر میں فروخت،تاریخی نیلامی Read More »

مصنوعی ذہانت کا حیران کن تجربہ!اے آئی ایجنٹس آپس میں لڑ پڑے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ایک دلچسپ مگر تشویشناک تجربے کے دوران تین اے آئی ایجنٹس ایک ہی سافٹ ویئر پروجیکٹ پر کام کرتے ہوئے ایک دوسرے کے حریف بن گئے اور باہمی طور پر ایک دوسرے کی کارکردگی متاثر کرنے کی کوشش کرنے لگے۔ اینتھروپک کا حیران کن تجربہ: غیر

مصنوعی ذہانت کا حیران کن تجربہ!اے آئی ایجنٹس آپس میں لڑ پڑے Read More »

راولا کوٹ فائرنگ کا شوشہ من گھڑت، کالعدم ایکشن کمیٹی کی فیک نیوز مہم بے نقاب

آزاد کشمیر میں امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنے اور عوام میں سنسنی پھیلانے کے لیے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے سوشل میڈیا پر ڈس انفارمیشن اور فیک نیوز پھیلانے کی مہم جاری ہے، جس کی تازہ ترین مثال راولا کوٹ سے متعلق وائرل ہونے والا غیر مصدقہ پیغام ہے۔ سوشل

راولا کوٹ فائرنگ کا شوشہ من گھڑت، کالعدم ایکشن کمیٹی کی فیک نیوز مہم بے نقاب Read More »

سام سنگ کی پریمیم وائرلیس ہیڈ فونز کی مارکیٹ میں واپسی، گیلیکسی ایچ ون متعارف کرانے کی تیاری

سام سنگ نے اپنے صارفین کو بڑا سرپرائز دیتے ہوئے ایک بار پھر پریمیم وائرلیس ہیڈ فونز کی مارکیٹ میں واپسی کی تیاری شروع کر دی ہے، جس کے حوالے سے ابتدائی معلومات سامنے آ گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اگر سام سنگ کا یہ منصوبہ عملی شکل اختیار کرتا ہے تو اس ڈیوائس

سام سنگ کی پریمیم وائرلیس ہیڈ فونز کی مارکیٹ میں واپسی، گیلیکسی ایچ ون متعارف کرانے کی تیاری Read More »

مری:ن لیگ کا اہم مشاورتی اجلاس ختم، آزاد کشمیر کی نئی حکومت کی ترجیحات زیرِ غور

مری: مسلم لیگ ن کا اہم مشاورتی اجلاس مری میں اختتام پذیر ہوگیا ہے، جس میں آزاد کشمیر میں نئی حکومت کے قیام اور آئندہ کی حکومتی ترجیحات پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف، وزیراعظم میاں شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آزاد کشمیر سے نو

مری:ن لیگ کا اہم مشاورتی اجلاس ختم، آزاد کشمیر کی نئی حکومت کی ترجیحات زیرِ غور Read More »

واٹس ایپ میں فراڈ سے تحفظ کے لیے اے آئی فیچر متعارف

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو آن لائن فراڈ اور دھوکہ دہی سے محفوظ رکھنے کے لیے ایک نیا اے آئی فیچر متعارف کرانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ یہ نیا اے آئی سسٹم ممکنہ اسکام اور مشتبہ گفتگو کی نشاندہی میں اہم کردار ادا کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق اے آئی پر مبنی

واٹس ایپ میں فراڈ سے تحفظ کے لیے اے آئی فیچر متعارف Read More »

نادرا کا خود انحصاری کی جانب اہم قدم : کیو آر کوڈ قومی شناختی کارڈ متعارف

خود انحصاری اور ڈیجیٹل شناخت کی زیادہ آسان اور قابلِ رسائی تصدیق کی جانب ایک اہم پیش رفت کے طور پر نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے محفوظ کیو آر کوڈ پر مبنی نیا چِپ کے بغیر قومی شناختی کارڈ متعارف کرا دیا ہے۔ یہ پولی کاربونیٹ کارڈ نادرا کی تکنیکی اور سیکیورٹی

نادرا کا خود انحصاری کی جانب اہم قدم : کیو آر کوڈ قومی شناختی کارڈ متعارف Read More »