ٹیکنالوجی

سرکاری افسران وملازمین کے ذاتی سوشل میڈیا اکائونٹس کی کڑی نگرانی شروع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا استعمال کرنیوالے سرکاری افسران و ملازمین کے ذاتی اکائونٹس کی کڑی نگرانی شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے سول سروس کنڈکٹ رولز کی خلاف وزری کے مرتکب ملازمین کیخلاف کاروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے سول سرونٹس کنڈکٹ رولز 2026 پر […]

سرکاری افسران وملازمین کے ذاتی سوشل میڈیا اکائونٹس کی کڑی نگرانی شروع Read More »

عائزہ خان سے علیحدگی کی افواہوں پر دانش تیمور کا ردعمل، خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے نامور اداکار دانش تیمور نے اپنی اہلیہ اور سپر اسٹار اداکارہ عائزہ خان سے علیحدگی کی گردش کرتی افواہوں پر بالآخر اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔نجی اخبار کے نمائندے کی جانب سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ انتہائی خوشحال

عائزہ خان سے علیحدگی کی افواہوں پر دانش تیمور کا ردعمل، خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا Read More »

آئی ٹی اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ پروگرام کا آغاز، آزاد کشمیر سمیت ملک بھر کے 15 سے 50 سال تک کے افراد کے لیے مفت ہنر اور انعامات کا بڑا موقع

حکومتِ پنجاب نے نوجوانوں اور جدید مہارتیں سیکھنے کے خواہشمند افراد کے لیے “ہنرمند پنجاب ایڈوانسڈ آئی ٹی اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ پروگرام” کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت مجموعی طور پر 50 ہزار سکالرشپ کارڈز میں سے 25 ہزار آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے جبکہ باقی 25

آئی ٹی اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ پروگرام کا آغاز، آزاد کشمیر سمیت ملک بھر کے 15 سے 50 سال تک کے افراد کے لیے مفت ہنر اور انعامات کا بڑا موقع Read More »

یوٹیوب ویوز کا طریقہ تبدیل، 24 اگست سے نیا نظام نافذ ہوگا،کمپنی

یوٹیوب پر مختلف ویڈیو فارمیٹس میں ویوز کے الگ الگ طریقہ کار ہیں،یوٹیوب نے ویڈیوز ویوز گننے کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا۔ یوٹیوب انتظامیہ کے مطابق 24 اگست 2026 سے ویڈیو چلنا شروع ہوتے ہی پہلے فریم سے ویو شمار کیا جائے گا۔ تبدیلی کا مقصد مختلف ویڈیو فارمیٹس میں ویوز

یوٹیوب ویوز کا طریقہ تبدیل، 24 اگست سے نیا نظام نافذ ہوگا،کمپنی Read More »

پاکستان سے محبت: کشمیری نوجوان نے گاڑی قومی پرچم کے رنگوں میں رنگ دی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان سے محبت کے اظہار کا منفرد انداز سامنے آیا ہے، جہاں ایک کشمیری شہری نے اپنی گاڑی کو پاکستان کے قومی پرچم کے رنگوں میں رنگ دیا۔ نیلے رنگ کی یہ خوبصورت گاڑی مظفرآباد کی سڑکوں پر لوگوں کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی۔ شہری گاڑی کو دلچسپی سے دیکھتے اور

پاکستان سے محبت: کشمیری نوجوان نے گاڑی قومی پرچم کے رنگوں میں رنگ دی Read More »

اداکارہ میرا اور گھریلو ملازمہ کے مبینہ جھگڑے کا ڈراپ سین، پولیس انکوائری مکمل

لاہور : اداکارہ میرا اور ان کی گھریلو ملازمہ کے درمیان مبینہ تلخ کلامی اور تشدد کی وائرل ویڈیو کا حقیقت پر مبنی پس منظر سامنے آ گیا ہے، جس پر لاہور پولیس نے اپنی انکوائری رپورٹ مکمل کرتے ہوئے معاملے کو باہمی رضامندی سے حل شدہ قرار دے دیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز

اداکارہ میرا اور گھریلو ملازمہ کے مبینہ جھگڑے کا ڈراپ سین، پولیس انکوائری مکمل Read More »

پاکستان میں الیکٹرک بائیکس کا نیا دور، Inverex GOکے متعدد ماڈلز متعارف

اسلام آباد / کراچی : پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ میں تیزی سے ہوتے اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے سولر انرجی مصنوعات کی معروف کمپنی Inverex نے الیکٹرک بائیکس اور اسکوٹرز کی نئی سیریز Inverex GO متعارف کرا دی ہے۔ اس نئی رینج میں روزمرہ سفر کے عام اسکوٹرز سے لے کر زیادہ رفتار

پاکستان میں الیکٹرک بائیکس کا نیا دور، Inverex GOکے متعدد ماڈلز متعارف Read More »

اوپن اے آئی کا نوجوانوں کے لیے زیادہ محفوظ چیٹ جی پی ٹی متعارف

امریکی کمپنی اوپن اے آئی نے منگل کے روز نوجوانوں کے لیے چیٹ جی پی ٹی کا خصوصی ورژن متعارف کرا دیا ہے، جس کا بنیادی مقصد 13 سے 17 سال کی عمر کے صارفین کو مصنوعی ذہانت تک رسائی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے لیے مزید مضبوط حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانا

اوپن اے آئی کا نوجوانوں کے لیے زیادہ محفوظ چیٹ جی پی ٹی متعارف Read More »

نوجوانوں کیلئے خوشخبری،50ہزار اسکالرشپ کارڈز کا اعلان،درخواستیں طلب

اسلام آباد: پاکستانی نوجوانوں کے لیے ڈیجیٹل اور تکنیکی مہارتوں کے فروغ کا بڑا پروگرام متعارف کرا دیا گیا۔ جس کے تحت ملک بھر میں 50 ہزار اسکالرشپ کارڈز جاری کئے جائیں گے۔ پروگرام کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 21 اگست 2026 مقرر کی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے ہنرمند پنجاب

نوجوانوں کیلئے خوشخبری،50ہزار اسکالرشپ کارڈز کا اعلان،درخواستیں طلب Read More »

عمران خان کے طبی معائنے کے حکم کو پی ٹی آئی میڈیا نے اسپتال منتقلی کا ڈراما بنا دیا

اسلام آباد: حکومتی اور باخبر قانونی ذرائع کے مطابق عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے صرف میڈیکل بورڈ کے ذریعے معمول کے طبی معائنے کا حکم دیا تھا، تاہم بعض پی ٹی آئی سے وابستہ میڈیا حلقوں نے اس حکم کو باقاعدہ اور مستقل اسپتال منتقلی کے طور پر پیش کرنے

عمران خان کے طبی معائنے کے حکم کو پی ٹی آئی میڈیا نے اسپتال منتقلی کا ڈراما بنا دیا Read More »