ٹیکنالوجی

چیٹ جی پی ٹی اور کلاڈ سمیت اے آئی ماڈلز سروسز بیک وقت معطل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے معروف ماڈلز کی سروسز بیک وقت معطل ہوگئیں۔ انٹرنیٹ سروسز کی بندش پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ڈاؤن ڈٹیکٹرکے مطابق اوپن اے آئی کے چیٹ جی پی ٹی، انتھروپک کے کلاڈ اور ایکس اے آئی کے گروک کی سروسز میں تعطل کی رپورٹس سامنے […]

چیٹ جی پی ٹی اور کلاڈ سمیت اے آئی ماڈلز سروسز بیک وقت معطل Read More »

اطالوی سفارتخانے کی پاکستانی طلبہ کو وارننگ، ویزا کیلئے اہم ہدایات جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد میں قائم اطالوی سفارتخانے نے ویزا درخواستوں کے ساتھ جعلی اور مشکوک تعلیمی اسناد جمع کروانے کے واقعات میں غیر معمولی اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی طلبہ کیلئے سخت وارننگ جاری کر دی۔ سفارتخانے کے مطابق، دھوکہ دہی پر مبنی اس عمل کے نتیجے میں نہ صرف ویزا

اطالوی سفارتخانے کی پاکستانی طلبہ کو وارننگ، ویزا کیلئے اہم ہدایات جاری Read More »

نیویارک : طلباء کے اے آئی استعمال پر ایک سال کیلئے پابندی عائد

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل) نیویارک سٹی کے میئر ظہران ممدانی نے سرکاری پرائمری اور مڈل اسکولوں میں طلبہ کیلئے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے استعمال پر ایک سال کی پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے سے آٹھویں جماعت تک کے تقریباً 6 لاکھ طلبہ متاثر ہوں گے، جبکہ اسے کسی بھی بڑے امریکی اسکول

نیویارک : طلباء کے اے آئی استعمال پر ایک سال کیلئے پابندی عائد Read More »

بچوں کا سوشل میڈیا استعمال: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کو ریگولیٹ کرنے کے لیے دائر کی گئی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے وفاقی حکومت اور متعلقہ وزارتوں سے 15 روز کے اندر شق وار جواب طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ بچوں کو آن لائن خطرات

بچوں کا سوشل میڈیا استعمال: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا Read More »

ایزی پیسہ صارفین کے لیے گیمنگ خریداریاں کرنے پر خصوصی ڈسکاؤنٹ متعارف

اسلام آباد: ایزی پیسہ نے ستمبر کے آغاز پر اپنے تمام صارفین کے لیے ایک نئی پروموشنل آفر متعارف کرا دی ہے جس کے تحت گیمنگ سے متعلق مختلف خریداریاں کرنے پر صارفین کو خصوصی ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔ ایزی پیسہ کی آفیشل تفصیلات کے مطابق یہ نئی گیمنگ آفر یکم ستمبر سے 15 ستمبر

ایزی پیسہ صارفین کے لیے گیمنگ خریداریاں کرنے پر خصوصی ڈسکاؤنٹ متعارف Read More »

پاکستانی باصلاحیت نوجوان نے اپنی مدد آپ کے تحت ہیلی کاپٹر تیار کرلیا!

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے 24 سالہ باصلاحیت نوجوان سبحان اللہ نے تمام تر مشکلات، مالی وسائل کی کمی اور سہولیات کے فقدان کے باوجود اپنی مدد آپ کے تحت ہیلی کاپٹر تیار کر کے نہ صرف اپنے علاقے بلکہ پورے ملک کا نام روشن کر دیا ہے۔ محض 6 سال

پاکستانی باصلاحیت نوجوان نے اپنی مدد آپ کے تحت ہیلی کاپٹر تیار کرلیا! Read More »

پلیٹ فارم

گوگل کا پاکستان میں مختلف اہم شعبوں میں ملازمتوں کا اعلان

دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان میں مختلف اہم عہدوں کے لیے بھرتی کے عمل کا آغاز کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے کراچی میں تعلیم، کاروباری فروخت، ڈیجیٹل تشہیر اور اعداد و شمار کے تجزیے سمیت متعدد شعبوں میں ملازمتوں کے مواقع پیش کیے گئے ہیں۔ گوگل کی سرکاری ملازمتوں کی

گوگل کا پاکستان میں مختلف اہم شعبوں میں ملازمتوں کا اعلان Read More »

پنجاب تعلیمی بورڈز کی جانب سے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری

پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز نے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026ء کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ، سرگودھا، ساہیوال، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان کے بورڈز کی جانب سے نتائج عام کر دیے گئے ہیں۔ نتائج دیکھنے کے لیے طلبہ و طالبات کو اپنے متعلقہ

پنجاب تعلیمی بورڈز کی جانب سے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری Read More »

نادرا پاک آئیڈینٹیٹی ایپ کا نیا ورژن لانچ، متعدد نئی سہولیات شامل

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے پاک آئیڈینٹیٹی موبائل ایپ کا نیا ورژن 5.7.4 لانچ کر دیا ہے۔ اس نئے ورژن میں عوام کی سہولت کے لیے متعدد جدید اور اہم فیچرز کو شامل کیا گیا ہے۔ نادرا کے ترجمان سید شباہت علی نے اپنے

نادرا پاک آئیڈینٹیٹی ایپ کا نیا ورژن لانچ، متعدد نئی سہولیات شامل Read More »

بیرون ملک سے موبائل فون لانے والے اوورسیز پاکستانیوں کے لیےسینیٹ کمیٹی کی ٹیکسوں میں کمی کی سفارش

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے بیرون ملک سے لائے جانے والے درآمد شدہ موبائل فونز پر عائد بھاری ٹیکسوں کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے حکومت کو ان میں فوری کمی لانے کی باضابطہ سفارش کر دی ہے۔ سینیٹر رانا محمود الحسن کی زیرِ صدارت منعقدہ اہم اجلاس میں موبائل فونز کی قیمتوں

بیرون ملک سے موبائل فون لانے والے اوورسیز پاکستانیوں کے لیےسینیٹ کمیٹی کی ٹیکسوں میں کمی کی سفارش Read More »