ٹیکنالوجی

azad kashmir sco

وادی لیپہ کے عوام سے کیا اور ایک وعدہ پورا،ایس سی او نے ٹاورز کا کام شروع کردیا

وادیِ لیپہ (جی ایم بخاری) سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (SCO) نے وادی لیپہ کے عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کرنے کی جانب اہم پیش رفت کر لی ہے۔ ایس سی او نے وادیِ لیپہ کے دور دراز علاقوں کیانی رج اور بیجلدار میں جدید کمیونیکیشن ٹاورز کی تنصیب کا کام باقاعدہ طور پر […]

وادی لیپہ کے عوام سے کیا اور ایک وعدہ پورا،ایس سی او نے ٹاورز کا کام شروع کردیا Read More »

ایک لاکھ طلباء میں مفت لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا فیصلہ،تقریب 30 اکتوبر کو ہوگی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیرِاعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت رواں ماہ کے آخر تک ملک بھر میں ایک لاکھ طلبا میں مفت لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے۔ لیپ ٹاپ کی تقسیم کا باقاعدہ آغاز30 اکتوبر سے کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مفت لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی مرکزی تقریب جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد

ایک لاکھ طلباء میں مفت لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا فیصلہ،تقریب 30 اکتوبر کو ہوگی Read More »

ڈوپلیکیٹ سم کے ذریعے شہری کے اکاؤنٹ سے لاکھوں روپے نکالنے کا انکشاف

حیدرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)شہری کی غیرقانونی ڈوپلیکیٹ سم کا استعمال کر کے اکاؤنٹ سے 85 لاکھ روپے نکالنے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے شہری سنی کمار کی شکایت پر انکوائری شروع کر دی ۔ این سی سی آئی اے کا کہنا ہے کہ شکایت کنندہ کے

ڈوپلیکیٹ سم کے ذریعے شہری کے اکاؤنٹ سے لاکھوں روپے نکالنے کا انکشاف Read More »

خاتون ایم این اے بھی آن لائن فراڈ کا شکار، واٹس ایپ ہیک کرکے 15لاکھ منگوالئے گئے

آن لائن یا واٹس ایپ کے ذریعے فراڈ کرنے والے گروہ نے اپنے پنجے اس طرح گاڑ ھ لئے ہیں کہ اب اراکین قومی اسمبلی بھی ان سے محفوظ نہیں ہیں۔ ایک ایسا ہی واقعہ ایم کیو ایم (پاکستان) کی مخصوص نشست پر منتخب ہونے والی رکن قومی اسمبلی نکہت شکیل کے ساتھ پیش آیا

خاتون ایم این اے بھی آن لائن فراڈ کا شکار، واٹس ایپ ہیک کرکے 15لاکھ منگوالئے گئے Read More »

ڈیجیٹل لوٹ مار؛ 9 ارب ڈالر کا نقصان،مالیاتی فراڈ معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن چکا،عالمی رپورٹ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان ڈیجیٹل لٹیروں کے نشانے پر آگیا، جہاں صارفین کوہر سال 9 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچ رہا ہے۔ بین الاقوامی الائنس کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کو مالیاتی فراڈ سے 9.3 ارب ڈالر کا سالانہ نقصان ہونے سے جی ڈی پی کا 2.5 فیصد حصہ

ڈیجیٹل لوٹ مار؛ 9 ارب ڈالر کا نقصان،مالیاتی فراڈ معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن چکا،عالمی رپورٹ Read More »

مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، نئی ڈیوائسز کا تہلکہ

معروف چینی ٹیکنالوجی کمپنی شاؤمی کا نیا اسمارٹ فون 17 پرو میکس صارفین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جو مسلسل چوتھے ہفتے بھی دنیا کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں پہلی پوزیشن پر براجمان ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ٹیکنالوجی ویب سائٹ کی جانب سے جاری کردہ تازہ

مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، نئی ڈیوائسز کا تہلکہ Read More »

آزادکشمیر کا ایک اور بڑا اعزاز، فیصل اقبال رتیال نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے سی ای او تعینات

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل) میرپور آزادکشمیر کے ہونہار سپوت فیصل اقبال رتیال کو نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا چیف ایگزیکٹو آفیسر(سی ای او) تعینات کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ فیصل اقبال رتیال آزادکشمیر کی ممتاز سماجی اور علمی و ادبی شخصیت ریٹائرڈ سیکرٹری حکومت محمد اقبال رتیال کے

آزادکشمیر کا ایک اور بڑا اعزاز، فیصل اقبال رتیال نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے سی ای او تعینات Read More »

ایمیزون سروسز میں تکنیکی خرابی نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل) انٹرنیشنل ڈیجیٹل کمپنی ایمیزون ویب سروسز بڑی تکنیکی خرابی کا سامنا جس کے باعث درجنوں بڑی ویب سائٹس اچانک بند ہو گئیں۔ کمپنی نے اپنے بیان میں کہاکہ ایک عملیاتی مسئلہ سامنے آیا ہے جو متعدد سروسز کو متاثر کر رہا ہے، اور کمپنی متوازی راستوں پر کام کر رہی ہے تاکہ

ایمیزون سروسز میں تکنیکی خرابی نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا Read More »

پاکستان چاند پر روبوٹ بھیجنے کے مشن پر سرگرم، 2028 میں لانچ کرنے کا امکان

اسلام آباد: (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان نے خلا کی دنیا میں ایک اور سنگِ میل عبور کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ قومی خلائی ادارہ سپارکو (SUPARCO) اس وقت ایک روبوٹک روور تیار کرنے کے مشن پر کام کر رہا ہے جسے 2028 میں چاند کے قطبِ جنوبی پر بھیجا جائے گا۔ سپارکو کے جنرل

پاکستان چاند پر روبوٹ بھیجنے کے مشن پر سرگرم، 2028 میں لانچ کرنے کا امکان Read More »

پاکستان میں ‘گو اے آئی ہب’ کا با ضابطہ افتتاح، ڈیجیٹل شراکت داری کا نیا باب کھل گیا

(کشمیر ڈیجیٹل): پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کی طرف ایک اہم قدم کے طور پر اسلام آباد میں ہفتے کے روز ‘گو اے آئی ہب’ کا با ضابطہ افتتاح کیا گیا۔ یہ منصوبہ وزارت اطلاعات و ٹیکنالوجی (ایم او آئی ٹی اینڈ ٹی) اور سعودی عرب کی جی او ٹیلیکام (GO Telecom) کے اشتراک سے شروع

پاکستان میں ‘گو اے آئی ہب’ کا با ضابطہ افتتاح، ڈیجیٹل شراکت داری کا نیا باب کھل گیا Read More »