بین اسٹوکس نیٹس سیشن کے دوران زخمی، چہرے پر سوجن اور نیل پڑ گیا
انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس نیٹس کے دوران گیند لگنے سے زخمی ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں ان کی آنکھ کے گرد واضح سوجن اور نیل پڑ گیا ہے ۔ اسٹوکس نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اپنی چوٹ کی تصدیق کی اور مزاحیہ انداز میں لکھا کہ آپ کو گیند کی حالت […]
بین اسٹوکس نیٹس سیشن کے دوران زخمی، چہرے پر سوجن اور نیل پڑ گیا Read More »



