وزیر اعظم سے محسن نقوی کی ملاقات،پی ایس ایل فائنل کیلئے بہترین انتظامات پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیرِ داخلہ سید محسن رضا نقوی کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی جس میں ملک کی مجموعی سکیورٹی صورتحال اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ مرحلے کے فائنل میچ کے انتظامات پر تفصیلی غور کیا گیا ۔ یہ ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوئی […]
وزیر اعظم سے محسن نقوی کی ملاقات،پی ایس ایل فائنل کیلئے بہترین انتظامات پر تبادلہ خیال Read More »









