کھیل

کراچی

کراچی میں کرکٹ میلہ ، نیلم سپر لیگ 3، 4 اور 5 فروری کوکھیلا جائے گا

کراچی: آزاد کشمیر کے کرکٹ شائقین کیلئے ایک بڑی اور خوش آئند خبر سامنے آ گئی ہے ۔ آزاد کشمیر کے نوجوانوں کا جوش ، جذبہ اور کرکٹ ٹیلنٹ ایک بار پھر کراچی کے میدانوں میں گونجنے والا ہے، جہاں نیلم سپر لیگ کا انعقاد 3، 4 اور 5 فروری 2026کو کیا جا ئے گا […]

کراچی میں کرکٹ میلہ ، نیلم سپر لیگ 3، 4 اور 5 فروری کوکھیلا جائے گا Read More »

سعید اجمل

بھارت پاکستان کیوں نہیں آتا؟ سعید اجمل نے آئی سی سی کو کھلا پیغام دے دیا

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر اورپاکستان کے مایہ ناز آف اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ اگر بھارت کو کھیل میں سیاست سے باز نہیں رکھا جا سکتا تو پھر آئی سی سی کا وجود بے معنی ہو جاتا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ ایک بین الاقوامی کھیل ہے

بھارت پاکستان کیوں نہیں آتا؟ سعید اجمل نے آئی سی سی کو کھلا پیغام دے دیا Read More »

پی سی بی نے ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کر لیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اب ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پی سی بی نے پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کے معاملات خود چلانے کا اعلان کیا تھا، تاہم نئی پیشرفت کے مطابق اب بورڈ اس ٹیم کو بھی فروخت کرے گا۔

پی سی بی نے ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کر لیا Read More »

فیفا اور ٹک ٹاک کا تاریخی معاہدہ، ورلڈ کپ 2026 کی ڈیجیٹل دنیا بدل گئی

نیویارک: فیفا اور ٹک ٹاک کے درمیان فیفا ورلڈ کپ 2026 کی کوریج کو وسعت دینے اور شائقین کو ایک منفرد ڈیجیٹل تجربہ فراہم کرنے کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا ”پریفرڈ پلیٹ فارم“ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ دونوں اداروں کی جانب سے اس اہم معاہدے پر باقاعدہ دستخط کر دیے گئے ہیں۔ غیر

فیفا اور ٹک ٹاک کا تاریخی معاہدہ، ورلڈ کپ 2026 کی ڈیجیٹل دنیا بدل گئی Read More »

بھارتی ٹیم کو دھچکا،اہم کھلاڑی ٹی 20ورلڈکپ سے قبل انجری کا شکار ہوگیا

بھارتی کرکٹر تلک ورما نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز پر مشتمل ٹی 20سیریز کے ابتدائی تین میچز سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ ٹی20 ورلڈ کپ میں بھی ان کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ بی سی سی آئی کے مطابق تلک ورما نے بدھ کو راجکوٹ میں ٹیسٹیکولر سرجری کروائی ہے جس کے بعد

بھارتی ٹیم کو دھچکا،اہم کھلاڑی ٹی 20ورلڈکپ سے قبل انجری کا شکار ہوگیا Read More »

پی ایس ایل فرنچائز کی ریکارڈ بولی لگانے والے فواد سرور کون ہیں؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے مارچ میں شروع ہونے والے گیارہویں سیزن میں دو ٹیموں کا اضافہ ہوگیا ہے، جہاں اَب چھ کے بجائے 8ٹیمیں میدان میں نظر آئیں گی۔ جمعرات کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والی تقریب میں دو نئی فرنچائزز کی نیلامی کامیابی سے مکمل ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس

پی ایس ایل فرنچائز کی ریکارڈ بولی لگانے والے فواد سرور کون ہیں؟ Read More »

پی ایس ایل میں 2 نئی ٹیمیں حیدرآباد اور سیالکوٹ شامل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان سپرلیگ کے سیزن 2026 میں دو نئی فرنچائزز کو شامل۔ جناح کنونشن سینٹرمیں نئی ٹیموں کی فروخت کے حوالے سے بولی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں ابتدائی طور پر دس گروپ شامل تھے ۔آخری وقت میں علی ترین گروپ نے دستبرداری کا اعلان کیا جس کے بعد 9 گروپس نے بولی

پی ایس ایل میں 2 نئی ٹیمیں حیدرآباد اور سیالکوٹ شامل Read More »

پی ایس ایل

اوزی ڈیولپرز نے پی ایس ایل آٹھویں ٹیم 185 کروڑ میں خرید لی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)ساتویں فرنچائز ایف کے ایس گروپ نے 175 کروڑ روپے میں خرید لی۔ جبکہ دوسری آٹھویں ٹیم کی نیلامی کے دوران اوزی ڈیوویلپر نے 178 روپے کی بولی دیدی جبکہ آئی ٹو سی نے 180 کروڑ تک بولی دی ۔ آٹھویں ٹیم کیلئے اوزی ڈویلپر نے 178 روپے کی بولی لگادی، ۔

اوزی ڈیولپرز نے پی ایس ایل آٹھویں ٹیم 185 کروڑ میں خرید لی Read More »

پی ایس ایل

پی ایس ایل نیلامی، ایف کے ایس نے 175کروڑ میں ایک ٹیم خرید لی

اسلام آباد : پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کے آکشن کی تقریب اسلام آباد کنونشن سینٹر میں منعقد ہوئی جہاں پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی شروع ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کیلیے نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہورہا

پی ایس ایل نیلامی، ایف کے ایس نے 175کروڑ میں ایک ٹیم خرید لی Read More »

پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی،علی ترین کانیلامی میں شمولیت سے انکار

لاہور: ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی میں شامل ہونے سے انکار کردیا۔ پی ایس ایل کی2 نئی ٹیموں کی نیلامی آج اسلام آباد میں ہوگی۔ نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہو گا۔ 2 کامیاب پارٹیاں راولپنڈی، حیدر آباد، فیصل

پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی،علی ترین کانیلامی میں شمولیت سے انکار Read More »