کھیل

شاداب خان کا سڈنی تھنڈر کے لیے بگ بیش لیگ کے باقی میچز نہ کھیلنے کا اعلان

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے بگ بیش لیگ میں اپنی ٹیم سڈنی تھنڈر کے لیے باقی میچز نہ کھیلنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ شاداب خان کی جانب سے کیے گئے اس فیصلے کے بعد بگ بیش لیگ میں ان کی آئندہ شرکت سے متعلق جاری تمام قیاس […]

شاداب خان کا سڈنی تھنڈر کے لیے بگ بیش لیگ کے باقی میچز نہ کھیلنے کا اعلان Read More »

بنگلادیش کا بھارت نہ جانے کا فیصلہ برقرار، آئی سی سی سے مذاکرات بے نتیجہ

بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق ڈیڈ لاک بدستور برقرار ہے اور اس حوالے سے اب تک کوئی حتمی پیش رفت سامنے نہیں آ سکی۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے درمیان ہونے والی بات چیت

بنگلادیش کا بھارت نہ جانے کا فیصلہ برقرار، آئی سی سی سے مذاکرات بے نتیجہ Read More »

انڈر 19 ورلڈ کپ ،پاکستانی شاہینوں کا عمدہ آغاز، وارم اپ میچ میں امریکا کو شکست دیدی

 پاکستان نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے وارم اپ میچ میں امریکا کو 69 رنز سے شکست دے دی۔ زمبابوے کے شہر بلاوایو میں ہونے والے وارم اپ میچ میں قومی انڈر 19 ٹیم نے ٹاس ہار کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 298 رنز بنائے اور اس کے 8 کھلاڑی

انڈر 19 ورلڈ کپ ،پاکستانی شاہینوں کا عمدہ آغاز، وارم اپ میچ میں امریکا کو شکست دیدی Read More »

افغانستان کےمحمد نبی اور بیٹے حسن عیسیٰ خیل نے کرکٹ میں تاریخ رقم کی

کابل: کرکٹ کی تاریخ میں ایک نادر موقع اس وقت دیکھنے کو ملا جب افغانستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر محمد نبی نے اپنے بیٹے حسن عیسیٰ خیل کے ساتھ ایک ہی ٹیم میں کھیل کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ رقم کر دی۔ یہ واقعہ بنگلادیش پریمیئر لیگ (BPL) کے ایک میچ کے دوران

افغانستان کےمحمد نبی اور بیٹے حسن عیسیٰ خیل نے کرکٹ میں تاریخ رقم کی Read More »

مصری فٹبالر محمد صالح نے میسی اور رونالڈو کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

قاہرہ: مصری عالمی شہرت یافتہ فٹبالر محمد صالح نے تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے فٹبال کے عظیم کھلاڑیوں لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افریقا کپ آف نیشنز کے کوارٹر فائنل میں آئیوری کوسٹ کے خلاف فیصلہ کن گول کر کے محمد صالح نے

مصری فٹبالر محمد صالح نے میسی اور رونالڈو کو بھی پیچھے چھوڑ دیا Read More »

بابراعظم کے نئے گھر کی تکمیل، والد کا جذباتی پیغام سامنے آگیا

لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کے نئے گھر کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے، جس پر ان کے والد اعظم صدیق کا ایک جذباتی پیغام منظرِ عام پر آیا ہے۔ اس پیغام نے نہ صرف شائقینِ کرکٹ بلکہ سوشل میڈیا صارفین کی بھی توجہ حاصل کر لی ہے، جہاں اس اظہارِ خیال

بابراعظم کے نئے گھر کی تکمیل، والد کا جذباتی پیغام سامنے آگیا Read More »

بنگلہ دیش ڈٹ گیا، آئی سی سی کو مذاکرات کی میز پر آنا پڑا

بنگلہ دیش کے سخت اور دو ٹوک مؤقف کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ’آئی سی سی‘ کو معاملے پر سنجیدہ غور کرتے ہوئے مذاکرات کی میز پر آنا پڑ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کی جانب سے سیکیورٹی خدشات پر ٹھوس اور دستاویزی شواہد فراہم کیے جانے کے بعد آئی سی سی

بنگلہ دیش ڈٹ گیا، آئی سی سی کو مذاکرات کی میز پر آنا پڑا Read More »

ویرات کوہلی

بھارتی اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے کرکٹ کے مداحوں کے لیے ایک اور تاریخی کارنامہ انجام دیتے ہوئے سابق بھارتی لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ ویرات کوہلی اب انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے تیز 28 ہزار رنز بنانے والے بیٹر بن گئے ہیں۔ یہ سنگِ میل انہوں نے نیوزی لینڈ کے

بھارتی اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا Read More »

سری لنکا

تیسرا ٹی 20، سری لنکا نے پاکستان کو 14رنز سے شکست دیدی ، سیریز 1، 1سے برابر

دمبولا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) سری لنکا نے پاکستان کو تیسرے اور فیصلہ کن ٹی 20 میچ میں 14 رنز سے شکست د یکر تین میچوں پر مشتمل سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ بارش سے متاثرہ اس میچ کو 12، 12 اوورز تک محدود کر دیا گیا تھا جو دمبولا کے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا

تیسرا ٹی 20، سری لنکا نے پاکستان کو 14رنز سے شکست دیدی ، سیریز 1، 1سے برابر Read More »

پاکستان

تیسرا ٹی 20، سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 161رنز کا ہدف دے دیا

دمبولا: تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 161 رنز کا تگڑا ہدف دے دیا ۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی دو ملکی ٹی 20 سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت

تیسرا ٹی 20، سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 161رنز کا ہدف دے دیا Read More »