کھیل

عثمان خواجہ آخری ٹیسٹ کو یادگار نہ بناسکے،رقت آمیز مناظر کیساتھ رخصت

سڈنی :آسٹریلیا کے کامیاب بلے بازوں میں شامل پاکستانی نژاد عثمان خواجہ اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے آخری میچ کو یادگار نہ بناسکے۔ سڈنی میں کھیلے گئے ایشیز سیریز کے آخری میچ میں آسٹریلوی ٹیم نے 5 وکٹوں سے فتح حاصل کی تاہم عثمان خواجہ بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے۔ یہ بھی پڑھیں: آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر […]

عثمان خواجہ آخری ٹیسٹ کو یادگار نہ بناسکے،رقت آمیز مناظر کیساتھ رخصت Read More »

پی ایس ایل میں 2 نئی ٹیموں کا اضافہ، نیلامی کامیدان سج گیا

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی آج اسلام آباد میں ہوگی۔ نئی ٹیموں کی نیلامی سوا 4 بجے جناح کنونشن سینٹر میں ہوگی،پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کی نیلامی براہ راست نشر کی جائے گی،پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کے لیے 10 کمپنیوں کے درمیان

پی ایس ایل میں 2 نئی ٹیموں کا اضافہ، نیلامی کامیدان سج گیا Read More »

ٹیم بھارت بھیجنے کا معاملہ، بنگلادیش ڈٹ گیا، پاکستان کی مثال پیش کردی

ڈھاکہ:بنگلادیش کے اسپورٹس ایڈوائزر ڈاکٹرآصف نذرل کا کہنا ہےکہ ہم اپنےکھلاڑیوں کی سکیورٹی اور اپنے ملک کے وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، ہم دوسرے وینیو سری لنکا میں ورلڈکپ کھیلنا چاہتے ہیں، انہوں نے پاکستان کی مثال بھی پیش کی کہ پاکستان کی طرح ہم بھی سری لنکا میں کھیلنا چاہتے ہیں۔ ڈھاکا

ٹیم بھارت بھیجنے کا معاملہ، بنگلادیش ڈٹ گیا، پاکستان کی مثال پیش کردی Read More »

آئی سی سی کا ٹی 20 ورلڈ کپ میچز بھارت سے منتقل کرنے سے انکار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی 20 ورلڈ کپ میچز بھارت سے منتقل کرنے کی بنگلا دیش کی درخواست مسترد کیے جانے کا دعویٰ بھارتی میڈیا نے کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے بنگلا دیش کی جانب سے کی گئی درخواست کو منظور نہیں کیا اور

آئی سی سی کا ٹی 20 ورلڈ کپ میچز بھارت سے منتقل کرنے سے انکار Read More »

پاکستان اور سری لنکا ٹی 20سیریز ٹرافی کی رونمائی، جیت کر واپس جائیں گے، کپتان سلمان آغا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی 20سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی، تقریب میں پاکستان کے کپتان سلمان آغا اور سری لنکن کپتان داسن شناکا نے مشترکہ طور پر ٹرافی سے پردہ اٹھایا، اس موقع پر سلمان آغا نے کہا کہ سیریز جیت کر وطن واپس جانے کی کوشش کرینگے۔ اس موقع پر

پاکستان اور سری لنکا ٹی 20سیریز ٹرافی کی رونمائی، جیت کر واپس جائیں گے، کپتان سلمان آغا Read More »

پی ایس ایل

پی ایس ایل کی 2فرنچائزز خریدنے کیلئے 10گروپس میدان میں آگئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی6 سے بڑھ کر 8 فرنچائزز تک توسیع کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ نئے فرنچائز لائسنس کے لیے بولی لگانے کے اہل 10 گروپس کی تصدیق کردی گئی ہے۔ بولی 8 جنوری کو جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی

پی ایس ایل کی 2فرنچائزز خریدنے کیلئے 10گروپس میدان میں آگئے Read More »

آئی پی ایل سے نکالے گئے مستفیض الرحمان نے پی ایس ایل کیلئے رجسٹریشن کروالی

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے نکالے گئے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) میں رجسٹریشن کروا لی ہے۔ پی ایس ایل کے گیارہویں سیزن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے، اب بنگلا دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان نے

آئی پی ایل سے نکالے گئے مستفیض الرحمان نے پی ایس ایل کیلئے رجسٹریشن کروالی Read More »

سمیر منہاس نے تیز ترین سنچری بنالی، بھارت کا عالمی ریکارڈ چکنا چور

ہرارے: پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر سمیر منہاس نے انڈر 19 کرکٹ کی تیز ترین سنچری کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ پاکستان انڈر 19 کے ابھرتے ہوئے اوپنر سمیر منہاس نے منگل کو یوتھ ون ڈے کرکٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے بھارتی کھلاڑی ویبھو سوریاونشی کا تیز ترین سنچری کا ریکارڈ

سمیر منہاس نے تیز ترین سنچری بنالی، بھارت کا عالمی ریکارڈ چکنا چور Read More »

زمبابوے کو شکست :پاکستان نے سہ ملکی انڈر 19سیریز جیت لی

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ہرارے میں کھیلے گئے ٹرانیشن سیریز کے فائنل میں زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے 159 رنز کاہدف ایک وکٹ پر حاصل کر لیا گیا۔ جس میں سمیر منہاس کا کردار اہم رہا جنہوں

زمبابوے کو شکست :پاکستان نے سہ ملکی انڈر 19سیریز جیت لی Read More »

قومی ویمن کرکٹر عمائمہ سہیل شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی معروف کھلاڑی عمائمہ سہیل شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ پاکستانی ویمن انٹرنیشنل کرکٹر اور آل راؤنڈر عمائمہ سہیل کی شادی کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی، جس میں اہلِ خانہ، قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب نے شرکت کی۔ شادی کی اس تقریب کو سادگی اور خوشگوار ماحول میں

قومی ویمن کرکٹر عمائمہ سہیل شادی کے بندھن میں بندھ گئیں Read More »