کھیل

ٹی 20ورلڈکپ کےآئیکونک پرفارمنسز کا اعلان، شاہد آفریدی بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20ورلڈکپ کی تاریخ کی آئیکونک پرفارمنسز کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی کے ٹی 20ورلڈ کپ میں آئیکونک پرفارمرز میں شاہد آفریدی بھی شامل ہیں۔ 2009 ورلڈکپ میں آل راؤنڈ پرفارمنس پر شاہد آفریدی کا نام شامل کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:ٹی 20ورلڈکپ ، یواے ای […]

ٹی 20ورلڈکپ کےآئیکونک پرفارمنسز کا اعلان، شاہد آفریدی بھی شامل Read More »

ٹی 20ورلڈکپ ، یواے ای کے سکواڈ کا اعلان، کتنے پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں؟

ابوظہبی: آئی سی سی ٹی 20ورلڈکپ کیلئے متحدہ عرب امارات (یواے ای) نے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا جس میں متعدد پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں۔ امارات کرکٹ بورڈ نے جمعے کے روز آئی سی سی مینز ٹی 20ورلڈ کپ 2026 کے لیے متحدہ عرب امارات کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ یہ

ٹی 20ورلڈکپ ، یواے ای کے سکواڈ کا اعلان، کتنے پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں؟ Read More »

ابرار

بھارت کیخلاف وکٹ لینے پر جشن مناؤں گا ، پاکستانی اسپنر ابرار احمد

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پاکستانی اسپنر ابرار احمد نے بھارت کیخلاف ٹی 20ورلڈ کپ کے ممکنہ میچ کیلئے اپنے مخصوص وکٹ سیلیبریشن کا اشارہ دے دیا ۔ آسٹریلیا کے خلاف شاندار کارکردگی کے بعد نیوز کانفرنس میں صحافی نے ابرار سے پوچھا کہ آپ نے کافی عرصے بعد اپنی پرانی سیلیبریشن کا مظاہرہ کیا، کیا یہ ورلڈ

بھارت کیخلاف وکٹ لینے پر جشن مناؤں گا ، پاکستانی اسپنر ابرار احمد Read More »

ایک اور کھیل سیاست کی نذر، کھلاڑیوں نے مصافحہ نہ کیا

کرکٹ کے بعد ایک اور کھیل سیاست کی نذر ہوگیا اور حریف کھلاڑیوں سے مصافحہ نہ کرنے کا تنازع کرکٹ کے میدان کے بعد ے ٹینس کورٹ میں بھی پہنچ گیا۔ آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں بیلاروس کی عالمی نمبر ایک کھلاڑی آرینا سبالینکا نے یوکرین کی ایلینا سویتلینا کو شکست دے کر فائنل

ایک اور کھیل سیاست کی نذر، کھلاڑیوں نے مصافحہ نہ کیا Read More »

پہلا ٹی 20:پاکستانی ٹیم نے آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دے دی

لاہور(کشمیرڈیجیٹل)پاکستانی کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کو 3 میچز کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 22 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلےبیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ مزید یہ

پہلا ٹی 20:پاکستانی ٹیم نے آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دے دی Read More »

پی ایس ایل 11: جیسن گلیسپی نئی فرنچائز حیدرآباد کے ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں سیزن میں شامل ہونے والی نئی فرنچائز حیدرآباد نے سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر اور پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کو اپنا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ اس تقرری کو پی ایس ایل کے آئندہ سیزن سے قبل ایک اہم پیش رفت قرار

پی ایس ایل 11: جیسن گلیسپی نئی فرنچائز حیدرآباد کے ہیڈ کوچ مقرر Read More »

سیریز کا بے صبری سے انتظار ہے، آسٹریلوی کپتان، 2 پاکستانی کرکٹرز کو چیلنج قرار دیدیا

آسٹریلیا کے ٹی20 کپتان مچل مارش نے پاکستان کے خلاف ٹی20 آئی سیریز کے آغاز سے پہلے اپنے جوش و خروش کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ بابر اعظم کیخلاف کھیلنے کے چیلنج کا انتظار کر رہے ہیں۔ مارش نے پری سیریز پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کا بگ بش لیگ (BBL

سیریز کا بے صبری سے انتظار ہے، آسٹریلوی کپتان، 2 پاکستانی کرکٹرز کو چیلنج قرار دیدیا Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ، بھارت کی جانب سے اسکاٹ لینڈ کیلئے بھی رکاوٹوں کا سامنا

ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی جگہ شامل کی گئی اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کے پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کو بھارت کی جانب سے ویزے جاری نہ کرنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسکاٹ لینڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ورلڈ کپ میں

ٹی20 ورلڈ کپ، بھارت کی جانب سے اسکاٹ لینڈ کیلئے بھی رکاوٹوں کا سامنا Read More »

بنگلا دیش کا انڈر19ورلڈکپ سے متعلق بھی اہم انکشاف،آئی سی سی پر الزامات لگا دیئے

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ( بی سی بی) نے انڈر 19 ورلڈکپ میں آئی سی سی پر غیر منصفانہ روئیے کا الزام عائد کر دیا۔ بی سی بی نے انڈر 19 ورلڈکپ سے باہر ہونے کی وجہ آئی سی سی کے شیڈول اور غیر منصفانہ روئیے کو قرار دے دیا۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلادیش ٹی 20 ورلڈکپ

بنگلا دیش کا انڈر19ورلڈکپ سے متعلق بھی اہم انکشاف،آئی سی سی پر الزامات لگا دیئے Read More »

لیوک رونکی اسلام آباد یونائیٹڈ کے نئے ہیڈ کوچ مقرر،ٹیم میں اعزازی واپسی

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے سابق کھلاڑی اور تجربہ کار کوچ لیوک رونکی کو ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ رونکی نے پہلے بھی بطور کھلاڑی اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کی ہے اور اب وہ ٹیم کے لیے ایک نئے رول

لیوک رونکی اسلام آباد یونائیٹڈ کے نئے ہیڈ کوچ مقرر،ٹیم میں اعزازی واپسی Read More »