کھیل

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آسٹریلیا کو 208 رنز کا ہدف دے دیا

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری مقابلے میں آسٹریلیا کو جیت کے لیے 208 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے اس میچ میں قومی ٹیم کو سیریز میں پہلے ہی 2-0 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل ہے، جس کے باعث […]

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آسٹریلیا کو 208 رنز کا ہدف دے دیا Read More »

انڈر 19ورلڈ کپ :بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 253 رنز کا ہدف دیدیا

بلاوایو (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے کے اہم مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 253 رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔ یہ میچ بلاوایو اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل میں رسائی

انڈر 19ورلڈ کپ :بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 253 رنز کا ہدف دیدیا Read More »

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

بلاوائیو: انڈر 19 ورلڈ کپ سپر سکسز کے اہم مقابلے میں پاکستان انڈر 19 ٹیم نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد بھارتی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ بلاوائیو میں کھیلے جانے والے اس میچ میں قومی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیتنے کے بعد حریف ٹیم

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر حتمی فیصلہ آج ہوگا، پی سی بی کا متبادل پلان تیار

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے متبادل حکمتِ عملی تیار کر لی ہے جبکہ حتمی فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے متعلق اہم پیش رفت آج متوقع ہے اور اسی تناظر میں پی سی بی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر حتمی فیصلہ آج ہوگا، پی سی بی کا متبادل پلان تیار Read More »

پاکستانی باکسر عثمان وزیر کا بھارتی حریف مہیش سے ٹاکرا، کس نے کتنے مقابلے جیتے؟

(01 جنوری 2026) : ایشین باکسر عثمان وزیر نے پاکستان کا سبز ہلالی پرچم بلند کرنے کے لیے بھرپور تیاری مکمل کر لی ہے۔ 28 فروری کو وہ بھارتی باکسر مہیش کے خلاف رِنگ میں اتریں گے۔ یہ مقابلہ ویلٹر ویٹ کیٹیگری میں رینکنگ فائٹ ہوگا، جس کے لیے باکسرز نے گزشتہ مہینوں سے سخت

پاکستانی باکسر عثمان وزیر کا بھارتی حریف مہیش سے ٹاکرا، کس نے کتنے مقابلے جیتے؟ Read More »

بھارت

گرین شرٹس بمقابلہ بھارت ،سیمی فائنل کا فیصلہ کن معرکہ آج

کراچی: پاکستان انڈر 19 ٹیم روایتی حریف بھارت کے خلاف اہم مقابلے کیلئےمکمل طور پر تیار دکھائی دیتی ہے۔ انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج دونوں ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، جہاں گرین شرٹس کو سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے ایک بڑی کامیابی درکار ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ، افغانستان اور آسٹریلیا

گرین شرٹس بمقابلہ بھارت ،سیمی فائنل کا فیصلہ کن معرکہ آج Read More »

اسپنرز

قومی ٹیم کے اسپنرز نے آسٹریلیا کی تمام 10وکٹیں اپنے نام کیں

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)قومی ٹیم کے اسپنرز نے ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ میں شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے ایک ہی میچ میں آسٹریلیا کی تمام 10 وکٹیں حاصل کر کے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ لاہور کے

قومی ٹیم کے اسپنرز نے آسٹریلیا کی تمام 10وکٹیں اپنے نام کیں Read More »

شکست

دوسرا ٹی 20: پاکستان نے آسٹریلیا کو 90 رنز سے شکست دے دی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کو 90 رنزکے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ۔ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا

دوسرا ٹی 20: پاکستان نے آسٹریلیا کو 90 رنز سے شکست دے دی Read More »

کٹ کی رونمائی ملتوی،پاکستانی ٹیم کی ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ پیر کو متوقع

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں شرکت کافیصلہ پیر کو متوقع جبکہ پاکستانی پلیئرز کٹ کی رونمائی ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے ٹاس کے بعد کٹ کی رونمائی ہونی تھی ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر: ناقص انتظامات پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا دفتر

کٹ کی رونمائی ملتوی،پاکستانی ٹیم کی ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ پیر کو متوقع Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل آئی سی سی اور کھلاڑیوں کی تنظیم میں شدید اختلافات

انٹرنیشنل کرکٹ کے سب سے بڑے ایونٹ سے قبل ایک نیا تنازع سامنے آ گیا ہے جہاں عالمی ادارے اور کھلاڑیوں کی نمائندہ تنظیم آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے دوران انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن (ڈبلیو سی اے) کے درمیان کھلاڑیوں کی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل آئی سی سی اور کھلاڑیوں کی تنظیم میں شدید اختلافات Read More »