پاکستان کے ٹی 20ورلڈ کپ کے بائیکاٹ پر زیادہ نقصان کس کا ہوگا؟
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی 20ورلڈ کپ کے لیے ٹیم سری لنکا بھیجنے کے معاملے پر حتمی فیصلہ چند دنوں کے لیے موخر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس معاملے پر حتمی فیصلہ جمعے یا پیر تک متوقع ہے۔ اس دوران مکمل بائیکاٹ یا صرف بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے […]
پاکستان کے ٹی 20ورلڈ کپ کے بائیکاٹ پر زیادہ نقصان کس کا ہوگا؟ Read More »








