پی ایس ایل سنسنی خیز مقابلہ: اسلام آباد کو شکست،حیدر آباد فائنل میں پہنچ گیا
لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 11 کے دوسرے ایلیمینیٹر میں حیدرآباد کنگزمین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 187 رنز کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگزمین کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ حیدرآباد کنگزمین نے مقررہ […]
پی ایس ایل سنسنی خیز مقابلہ: اسلام آباد کو شکست،حیدر آباد فائنل میں پہنچ گیا Read More »









