کھیل

فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو شکست، سپین 16سال بعد چیمپئن بن گیا

فیفا ورلڈکپ میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو شکست ، سپین نے16سال بعد 1-0کی برتری سے ٹائٹل جیت لیا،اسپین نے ایکسٹراٹائم میں گول کرکے کامیابی حاصل کی۔ اسپین نے ارجنٹینا کو انتہائی سنسینی خیز مقابلے میں ایک صفر سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فاتح کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ مقررہ وقت پورا […]

فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو شکست، سپین 16سال بعد چیمپئن بن گیا Read More »

فیفا ورلڈکپ فائنل،دوسرے ہاف میں بھی گول نہ ہوسکا، ایکسٹرا ٹائم دیدیا گیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 اب اپنے فیصلہ کُن مرحلے میں داخل ہوچکا ہے، جہاں دنیائے فٹبال کی دو مضبوط ٹیمیں ارجنٹینا اور اسپین فائنل میچ میں ٹرافی جیتنے کے لیے ایک دوسرے کے مد مقابل ہیں تاہم دوسرے ہاف تک دونوں میں سے کوئی بھی ٹیم پورا زور لگانے کے باوجود کوئی گول نہیں کرسکی

فیفا ورلڈکپ فائنل،دوسرے ہاف میں بھی گول نہ ہوسکا، ایکسٹرا ٹائم دیدیا گیا Read More »

فیفا ورلڈکپ فائنل، پہلا ہاف ختم، کوئی گول نہ ہو سکا

دنیائے فٹبال پر آئندہ 4برس تک حکمرانی کس ٹیم کی ہوگی، اس کا فیصلہ آج امریکا میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں ہوگا جہاں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا اور عالمی چیمپئن اسپین مدمقابل ہیں،فائنل کا پہلا ہاف ختم ہوگیا ہے اور دونوں ٹیمیں کوئی گول نہیں کرسکی ہیں۔ نیویارک کے نیو جرسی اسٹیڈیم

فیفا ورلڈکپ فائنل، پہلا ہاف ختم، کوئی گول نہ ہو سکا Read More »

لیونل میسی کے ساتھ ٹب میں نہاتا یہ معصوم بچہ آج فٹبال کی دنیا کا سپر اسٹار لامین یمال ہے

سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر لیونل میسی کی ایک یادگار اور تاریخی تصویر نے دھوم مچائی ہوئی ہے جس میں وہ ایک معصوم بچے کو نیلے رنگ کے ٹب میں نہلاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ آپ کو یہ جان کر شدید حیرت ہوگی کہ میسی کے ہاتھوں میں موجود یہ معصوم بچہ کوئی عام

لیونل میسی کے ساتھ ٹب میں نہاتا یہ معصوم بچہ آج فٹبال کی دنیا کا سپر اسٹار لامین یمال ہے Read More »

لامین یمال کی کامیابی کے پیچھے دادی فاطمہ کی قربانیوں کی دلخراش داستان بے نقاب

اسپین اور ایف سی بارسلونا کے ابھرتے ہوئے نوجوان فٹبال اسٹار لامین یمال نے اپنی بے مثال کامیابی کا سہرا اپنے خاندان، بالخصوص اپنی دادی فاطمہ کی لازوال قربانیوں کے سر باندھ دیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں ماضی کی تلخ یادوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے 19 سالہ فٹبالر نے بتایا کہ ان کے لیے

لامین یمال کی کامیابی کے پیچھے دادی فاطمہ کی قربانیوں کی دلخراش داستان بے نقاب Read More »

فرانس

فٹبال ورلڈ کپ : تیسری پوزیشن کا سنسنی خیز مقابلہ ، انگلینڈ نے فرانس کو 6-4 سے ہرا دیا

میامی میں کھیلے گئے فٹبال ورلڈ کپ کے سنسنی خیز اور تاریخی میچ میں انگلینڈ نے فرانس کو 4 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی ۔ یہ میچ ورلڈ کپ کی تاریخ میں تیسری پوزیشن کیلئے کھیلے گئے مقابلوں میں سب سے زیادہ گول اسکور ہونے

فٹبال ورلڈ کپ : تیسری پوزیشن کا سنسنی خیز مقابلہ ، انگلینڈ نے فرانس کو 6-4 سے ہرا دیا Read More »

روہت شرما

بھارتی کرکٹ بورڈ نے روہت شرما کی ریٹائرمنٹ سے متعلق افواہوں کو مسترد کر دیا

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری دیواجیت سائیکیا نے ان افواہوں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جن میں لارڈز ون ڈے کو سینئر اوپنر روہت شرما کا آخری انٹرنیشنل میچ قرار دیا جا رہا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیکرٹری بی سی سی آئی نے وضاحت کی کہ بورڈ میں

بھارتی کرکٹ بورڈ نے روہت شرما کی ریٹائرمنٹ سے متعلق افواہوں کو مسترد کر دیا Read More »

فٹبال ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے لیے ٹرافی کے ساتھ پہلی بار چیمپیئن شپ رنگز کا اعلان

نیویارک نیو جرسی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل معرکے میں اسپین یا ارجنٹینا میں سے جو بھی ٹیم فاتح بنے گی، اسے روایتی ٹرافی اور سونے کے تمغوں کے ساتھ فٹ بال کی تاریخ میں پہلی بار امریکی طرز کی قیمتی ’چیمپیئن شپ رنگز‘ (انگوٹھیاں) بھی تحفے میں دی جائیں

فٹبال ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے لیے ٹرافی کے ساتھ پہلی بار چیمپیئن شپ رنگز کا اعلان Read More »

بنگلا دیشی آل راؤنڈر محمد سیف الدین نے نئی تاریخ رقم کر دی

بنگلا دیش کے آل راؤنڈر محمد سیف الدین نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں  نئی تاریخ رقم کردی۔ انہوں نے آخری اوور میں مسلسل چار چھکے لگا کر بنگلا دیش کی جانب سے ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ مسلسل چھکے لگانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ یہ بھی پڑھیں:ٹرپل

بنگلا دیشی آل راؤنڈر محمد سیف الدین نے نئی تاریخ رقم کر دی Read More »

ٹرپل سنچری،ایک اوور میں 6 چھکے اور کئی منفرد ریکارڈ رکھنے والے لیجنڈ کرکٹر گیری سوبرز انتقال کر گئے

کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین آل راؤنڈر سر گارفیلڈ سوبرز (گیری سوبرز) 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بائیں ہاتھ سے جارحانہ بیٹنگ، تین مختلف انداز میں بولنگ اور غیر معمولی فیلڈنگ کی صلاحیت رکھنے والے گیری سوبرز نے اپنے دو دہائیوں پر محیط کیریئر میں کئی ریکارڈز قائم کیے۔ وہ آج

ٹرپل سنچری،ایک اوور میں 6 چھکے اور کئی منفرد ریکارڈ رکھنے والے لیجنڈ کرکٹر گیری سوبرز انتقال کر گئے Read More »