کھیل

فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا

فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس میں عالمی فٹبال کے نمایاں ستاروں کو پورے ٹورنامنٹ میں ان کی شاندار کارکردگی کی بنیاد پر شامل کیا گیا ہے۔ فیفا کی جانب سے جاری کردہ یہ ٹیم کھلاڑیوں کی مجموعی کارکردگی، ان کی میدان میں اثر […]

فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا Read More »

فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے بعد لیونل میسی واپس کیوں نہ آئے؟

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں اسپین کے ہاتھوں 0-1 سے شکست کے بعد ارجنٹینا کی قومی فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی جہاں ہزاروں مداحوں نے سرد موسم اور بارش کے باوجود اپنے ہیروز کا شاندار استقبال کیا تاہم سب کی نظریں ایک ہی کھلاڑی کو تلاش کرتی رہیں اور وہ تھے لیونل

فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے بعد لیونل میسی واپس کیوں نہ آئے؟ Read More »

پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نے ’’خسر گنگ ‘‘سر کر کے تاریخ رقم کر دی

ملک کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والی 8 پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نے 6 ہزار 400 میٹر بلند خسرگنگ چوٹی سر کر کے ملکی کوہ پیمائی کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ وادی شگر میں الپائن کلب آف پاکستان کی دوسری ویمنز خسرگنگ مہم کامیابی سے مکمل ہو گئی۔ یہ

پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نے ’’خسر گنگ ‘‘سر کر کے تاریخ رقم کر دی Read More »

اسپین کی جیت کے بعد ہنگامہ آرائی، ارجنٹائن کے لیونڈرو پریڈیس نے ایرک گارسیا کا گلا دبا دیا

نیو جرسی کے اسٹیڈیم میں ورلڈ کپ فائنل کے اختتام پر شدید کشیدگی اور ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی جہاں اسپین کی ۱۔۰ سے فتح کے فوری بعد دونوں ٹیموں کے کھلاڑی آپس میں گتھم گتھا ہو گئے۔ اس تصادم کے دوران ارجنٹائن کے لیونڈرو پریڈیس نے ہسپانوی ڈیفینڈر ایرک گارسیا کا گلا پکڑ لیا،

اسپین کی جیت کے بعد ہنگامہ آرائی، ارجنٹائن کے لیونڈرو پریڈیس نے ایرک گارسیا کا گلا دبا دیا Read More »

فیفا ورلڈکپ کی فاتح ٹیم اسپین پر ڈالروں کی بارش، کتنی رقم ملی؟

فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو شکست دے کر دوسری بار ورلڈکپ جیتنے والی اسپین کی ٹیم پر ڈالروں کی بارش ہوگئی۔ نیویارک میں کھیلے گئے سنسنی خیز فائنل میں اسپین نے ارجنٹینا کو صفر کے مقابلےمیں 1 گول سے ہرا دیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسپین نے فتح کے ساتھ فیفا کی

فیفا ورلڈکپ کی فاتح ٹیم اسپین پر ڈالروں کی بارش، کتنی رقم ملی؟ Read More »

اسپین نے فتح کے ساتھ فیفا کی 96 سالہ تاریخ کا منفرد ریکارڈ بھی بنا ڈالا

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں اسپین صرف دوسری مرتبہ عالمی چیمپئن بننے تک محدود نہیں رہا بلکہ ایسا دفاعی ریکارڈ بھی قائم کر دیا جس کی مثال ورلڈ کپ کی طویل تاریخ میں نہیں ملتی۔ نیو جرسی میں کھیلے گئے فائنل میں اسپین نے اضافی وقت میں ارجنٹائن کو 1-0 سے شکست دے کر عالمی

اسپین نے فتح کے ساتھ فیفا کی 96 سالہ تاریخ کا منفرد ریکارڈ بھی بنا ڈالا Read More »

گولڈن بوٹ کا اعزاز ایمباپے کے نام،ورلڈ کپ کی تاریخ کا بڑا ریکارڈ بھی بنا ڈالا

فرانس کے کپتان کائلین ایمباپے نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کا گولڈن بوٹ جیت کر ایک اور تاریخی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹائن کے لیونل میسی فائنل میں اپنے گولز کی تعداد میں اضافہ نہ کر سکے جس کے بعد ایمباپے 10 گولز کے ساتھ ٹورنامنٹ کے ٹاپ

گولڈن بوٹ کا اعزاز ایمباپے کے نام،ورلڈ کپ کی تاریخ کا بڑا ریکارڈ بھی بنا ڈالا Read More »

فیفا ورلڈ کپ، اسپین کی ٹیم اصل ٹرافی اپنے ساتھ کیوں نہیں لے جا سکے گی؟اہم تفصیلات سامنے آگئیں

نیویارک کے نیو جرسی اسٹیڈیم میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل کے بعد سب سے یادگار لمحہ اسپین کے فاتح کپتان کے ہاتھوں میں ٹرافی اٹھانے تھاتاہم بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ چیمپئن ٹیم اصل ورلڈ کپ ٹرافی ہمیشہ کے لیے اپنے پاس نہیں رکھ سکتی۔ اس بار فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی

فیفا ورلڈ کپ، اسپین کی ٹیم اصل ٹرافی اپنے ساتھ کیوں نہیں لے جا سکے گی؟اہم تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو شکست، سپین 16سال بعد چیمپئن بن گیا

فیفا ورلڈکپ میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو شکست ، سپین نے16سال بعد 1-0کی برتری سے ٹائٹل جیت لیا،اسپین نے ایکسٹراٹائم میں گول کرکے کامیابی حاصل کی۔ اسپین نے ارجنٹینا کو انتہائی سنسینی خیز مقابلے میں ایک صفر سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فاتح کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ مقررہ وقت پورا

فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو شکست، سپین 16سال بعد چیمپئن بن گیا Read More »

فیفا ورلڈکپ فائنل،دوسرے ہاف میں بھی گول نہ ہوسکا، ایکسٹرا ٹائم دیدیا گیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 اب اپنے فیصلہ کُن مرحلے میں داخل ہوچکا ہے، جہاں دنیائے فٹبال کی دو مضبوط ٹیمیں ارجنٹینا اور اسپین فائنل میچ میں ٹرافی جیتنے کے لیے ایک دوسرے کے مد مقابل ہیں تاہم دوسرے ہاف تک دونوں میں سے کوئی بھی ٹیم پورا زور لگانے کے باوجود کوئی گول نہیں کرسکی

فیفا ورلڈکپ فائنل،دوسرے ہاف میں بھی گول نہ ہوسکا، ایکسٹرا ٹائم دیدیا گیا Read More »