کھیل

ویسٹ انڈیز

پہلے ٹیسٹ کا تیسرا دن: ویسٹ انڈیز کے پاکستان کیخلاف 7 وکٹ پر 126رنز ، 155 رنز کی برتری حاصل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جا رہا پہلا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ برائن لارا کرکٹ اکیڈمی ٹروبا میں کھیلے گئے تیسرے روز کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے اپنی دوسری اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنا لیے ہیں، جس کے بعد میزبان ٹیم کی […]

پہلے ٹیسٹ کا تیسرا دن: ویسٹ انڈیز کے پاکستان کیخلاف 7 وکٹ پر 126رنز ، 155 رنز کی برتری حاصل Read More »

پاکستان

پہلاٹیسٹ : ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم 282 رنز بنا کر آؤٹ

ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان اپنی پہلی اننگز میں 282 رنز بنا کر آؤٹ ہوگیا، جس کے بعد میزبان ٹیم نے دوسری اننگز میں کھیل کا آغاز کرتے ہوئے اپنی برتری مزید مستحکم کرنے کی کوشش شروع کر دی۔ برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کھیلے جا رہے میچ میں تیسرے روز

پہلاٹیسٹ : ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم 282 رنز بنا کر آؤٹ Read More »

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان،2 تبدیلیاں

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز اور آئندہ انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں 2 تبدیلیوں کا اعلان کر دیا۔ اوپننگ بیٹر عبداللہ فضل انجری کے باعث ان فٹ قرار دئیے گئے ہیں جس کے بعد عبداللہ شفیق کو

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان،2 تبدیلیاں Read More »

انعم عزیر نے پاکستان کی پہلی 100 کلومیٹر الٹرا میراتھون جیت کر ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

کوہ پیمائی اور ٹریل رننگ میں اپنی شناخت بنانے والی مہم جو انعم عزیر نے پاکستان میں منعقد ہونے والی پہلی 100 کلومیٹر گلیات ماؤنٹین ٹریل الٹرا میراتھون جیت کر ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ دشوار گزار پہاڑی راستوں، گھنے جنگلات، قدرتی اور وائلڈ لائف خطرات سے بھرپور اس سخت مشکل مقابلے

انعم عزیر نے پاکستان کی پہلی 100 کلومیٹر الٹرا میراتھون جیت کر ایک اور سنگ میل عبور کر لیا Read More »

شاہین آفریدی

لنکا پریمیئر لیگ ،شاہین آفریدی دوران میچ ڈراپ، اینٹی کرپشن یونٹ آفیشل سے شکایت

لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) ایک بار پھر تنازعات کی زد میں آ گئی۔ اس بار پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ پیش آنے والے ایک غیر معمولی واقعے نے لیگ کی انتظامی صلاحیت پر سوالات کھڑے کر دئیے۔ ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی میچ کے دوران ڈراپ کیے جانے پر شدید

لنکا پریمیئر لیگ ،شاہین آفریدی دوران میچ ڈراپ، اینٹی کرپشن یونٹ آفیشل سے شکایت Read More »

پاکستان

پہلا ٹیسٹ ،ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف 3 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنالیے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے کے پہلے روز میزبان ٹیم نے محتاط اور ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کھیل کے اختتام پر 3 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنا لیے۔ برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کھیلے جا رہے میچ میں ویسٹ انڈیز نے

پہلا ٹیسٹ ،ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف 3 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنالیے Read More »

سپینش فٹبالر کے لمبے بالوں کے پیچھے دل کو چھو لینے والی محبت سامنے آگئی

حال ہی میں ارجنٹینا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم اسپین کے اسٹار کھلاڑی مارک کوکوریلا کے لمبے بالوں کے پیچھے جذباتی کہانی سامنے آگئی۔ اسپینش فٹبالر مارک کوکوریلا کے گھنگریالے لمبے بال دنیا بھر میں ان کی پہچان بن چکے ہیں، تاہم ان کے لیے یہ صرف ایک منفرد انداز نہیں بلکہ

سپینش فٹبالر کے لمبے بالوں کے پیچھے دل کو چھو لینے والی محبت سامنے آگئی Read More »

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز :ویسٹ انڈیز کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز،ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کا15رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ روسٹن چئیز ویسٹ انڈیز کے کپتان برقرار رکھے گئے ہیں جبکہ جومیل واریکن نائب کپتان ہونگے ۔ دیگر کھلاڑیوں میں جوشعوا بشپ، ٹیگنارائن چندرپال، جوشعوا ڈی سلوا شامل ہیں ، جسٹن گریوز، کیوم ہوج، شے ہاپ، عامر جنگو، شیمار جوزف

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز :ویسٹ انڈیز کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان Read More »

صورت حال

قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ،5ون ڈے میچز کا شیڈول جاری

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اگلے سال پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔ یہ ون ڈے سیریز 15 مئی سے 26 مئی 2027 کے درمیان کھیلی جائے گی، جس کا پہلا میچ ہفتہ 15 مئی کو ساؤتھمپٹن کے میدان پر منعقد ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں:ورلڈکپ فاتح

قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ،5ون ڈے میچز کا شیڈول جاری Read More »

ورلڈکپ فاتح 2فٹبالرز کو وزن کے برابر ’’ٹماٹر‘‘ کا انوکھا انعام کیوں ملا؟

فٹبال ورلڈکپ جیتنے کے بعد جہاں اسپینش ٹیم کے کھلاڑیوں کو دنیا بھر سے مبارکباد اور روایتی انعامات مل رہے ہیں، وہیں ان کے آبائی علاقے سے ملنے والا ایک منفرد تحفہ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ اسپین کے دو فٹبالرز کو ان کے وزن کے برابر ٹماٹر بطور انعام دے دئیے

ورلڈکپ فاتح 2فٹبالرز کو وزن کے برابر ’’ٹماٹر‘‘ کا انوکھا انعام کیوں ملا؟ Read More »