کھیل

بڑا اپ سیٹ، نیپال نے دوسرے ٹی20 میں بھی ویسٹ انڈیز کو ہراکر سیریز جیت لی

شارجہ:دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیپال نے ویسٹ انڈیز کو 90 رنز سے ہرا کر انٹرنیشنل کرکٹ کا بڑا اپ سیٹ کردیا اور 3 میچوں کی سیریز میں 0-2کی فیصلہ کن برتری بھی حاصل کرلی۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں نیپال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 6 وکٹ پر 173رنز بنائے۔ […]

بڑا اپ سیٹ، نیپال نے دوسرے ٹی20 میں بھی ویسٹ انڈیز کو ہراکر سیریز جیت لی Read More »

تمہاری شکستیں تاریخ میں لکھی ہیں، محسن نقوی کا مودی کو کرارا جواب

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کے متنازعہ ٹویٹ پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کرارا جواب دیا ہے۔ بھارتی وزیرِاعظم نے ایشیا کپ فائنل کے بعد اپنی ٹویٹ میں کرکٹ کو جنگ سے تشبیہ دیتے ہوئے لکھاکھیل کے میدان پر ہو یا آپریشن سندور، نتیجہ

تمہاری شکستیں تاریخ میں لکھی ہیں، محسن نقوی کا مودی کو کرارا جواب Read More »

اصل ٹرافی سے محروم بھارتی کھلاڑی فرضی تصویر پوسٹ کرکے دل بہلانے لگے

ایشیا کپ میں اصل ٹرافی نہ ملنے پر بھارتی کھلاڑیوں نے سوشل میڈیا پر فرضی تصاویر کا سہارا لینا شروع کر دیا۔ بھارتی کھلاڑی ابھیشیک شرما اور شبھمن گل نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں دونوں ایک ٹرافی کے ساتھ کھڑے دکھائی دیتے ہیں حالانکہ بھارتی ٹیم کو ان کی ہٹ

اصل ٹرافی سے محروم بھارتی کھلاڑی فرضی تصویر پوسٹ کرکے دل بہلانے لگے Read More »

بھارتی ٹیم کو ہٹ دھرمی مہنگی پڑی، ایشیا کپ کی جیتی ہوئی ٹرافی سے محروم ہوگئی

دبئی: ایشیا کپ کی تقریب فاتح ٹیم کو ٹرافی دیئے بغیر ہی ختم ہوگئی اور انتظامیہ ٹرافی اپنے ساتھ لے گئی ہے،بھارتی ٹیم کھڑی انتظار کرتی رہ گئی لیکن ٹرافی بھارتی کرکٹ ٹیم کو نہیں دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب بھارتی ٹیم کو ٹرافی ملنے کا امکان نہیں ہے، ایشیا کپ کی

بھارتی ٹیم کو ہٹ دھرمی مہنگی پڑی، ایشیا کپ کی جیتی ہوئی ٹرافی سے محروم ہوگئی Read More »

سلمان آغا

آخری اوورز میں اچھا نہیں کھیل سکے، کپتان سلمان علی آغا کا اعتراف

دبئی:پاکستانی ٹیم کے کپتان سلمان علی اعتراف کیا کہ بھارت کے خلاف میچ کے آخری اوورز میں اچھا نہیں کھیل سکے۔ ایشیا کپ ٹی 20کے فائنل میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ بطور ٹیم اچھا کھیلے اور انہیں اپنی ٹیم پر فخر ہے،آئندہ مضبوط طریقے سے

آخری اوورز میں اچھا نہیں کھیل سکے، کپتان سلمان علی آغا کا اعتراف Read More »

محمد عامر

محمد عامر بھی صاحبزادہ فرحان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

پاکستان کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر محمد عامر نے ایشیا کپ فائنل میں شاندار بیٹنگ کرنے والے صاحبزادہ فرحان کی کھل کر تعریف کر دی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں محمد عامر نے کہا ہے کہ ایسا پہلی بارہوا ہے کہ کسی پاکستانی بلے باز نے بمرا جیسے

محمد عامر بھی صاحبزادہ فرحان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے Read More »

ایشیا کپ فائنل

ٹی 20ایشیاکپ،پاکستان کو شکست،بھارت نے ٹائٹل جیت لیا

دبئی: ایشیا کپ ٹی 20 کے فائنل میں بھارت نے آخری اوور میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ دبئی میں ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاک بھارت فائنل ہوا جس میں بھارت نے کامیابی سمیٹی۔ فائنل میچ میں بھارت نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ

ٹی 20ایشیاکپ،پاکستان کو شکست،بھارت نے ٹائٹل جیت لیا Read More »

شہباز شریف

وزیراعظم کی گرین شرٹس کیلئے نیک خواہشات، بھارت کیخلاف فتح کی دعا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کے خلاف فتح کی دعا کی ہے ۔ وزیراعظم نے کہا کہ جس طرح پاکستان نے جنگ میں کامیابی حاصل کی ہے اور کھیل کے میدان میں بھی جیت حاصل کرنا قومی جذبے

وزیراعظم کی گرین شرٹس کیلئے نیک خواہشات، بھارت کیخلاف فتح کی دعا Read More »

ایشیا کپ

ایشیا کپ فائنل : بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

41 برس کے بعد دونوں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان فائنل میچ آج شام ساڑھے 7 بجے دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں شروع یو جائے گا ۔ بھارت اس ایونٹ میں دو بار پاکستان کو شکست دے چکا ہے، لیکن فائنل اصل معرکہ ہے جس پر سب کی نظریں جمی ہوئی

ایشیا کپ فائنل : بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

بھارتی نجومی نے ایشیا کپ فائنل میں پاکستان کی کامیابی کی پیشگوئی کردی

نجومی گرین اسٹون لوبو کے مطابق پاکستانی کپتان سلمان علی آغا کے ستارے اس وقت نہایت طاقتور ہیں جبکہ بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کے ستارے کمزور دکھائی دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہی اعداد و شمار کی بنیاد پر پاکستان ٹیم کی جیت کا امکان زیادہ ہے۔ واضح رہے کہ ایشیا

بھارتی نجومی نے ایشیا کپ فائنل میں پاکستان کی کامیابی کی پیشگوئی کردی Read More »