کھیل

شہباز شریف

وزیراعظم کی گرین شرٹس کیلئے نیک خواہشات، بھارت کیخلاف فتح کی دعا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کے خلاف فتح کی دعا کی ہے ۔ وزیراعظم نے کہا کہ جس طرح پاکستان نے جنگ میں کامیابی حاصل کی ہے اور کھیل کے میدان میں بھی جیت حاصل کرنا قومی جذبے […]

وزیراعظم کی گرین شرٹس کیلئے نیک خواہشات، بھارت کیخلاف فتح کی دعا Read More »

ایشیا کپ

ایشیا کپ فائنل : بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

41 برس کے بعد دونوں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان فائنل میچ آج شام ساڑھے 7 بجے دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں شروع یو جائے گا ۔ بھارت اس ایونٹ میں دو بار پاکستان کو شکست دے چکا ہے، لیکن فائنل اصل معرکہ ہے جس پر سب کی نظریں جمی ہوئی

ایشیا کپ فائنل : بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

بھارتی نجومی نے ایشیا کپ فائنل میں پاکستان کی کامیابی کی پیشگوئی کردی

نجومی گرین اسٹون لوبو کے مطابق پاکستانی کپتان سلمان علی آغا کے ستارے اس وقت نہایت طاقتور ہیں جبکہ بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کے ستارے کمزور دکھائی دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہی اعداد و شمار کی بنیاد پر پاکستان ٹیم کی جیت کا امکان زیادہ ہے۔ واضح رہے کہ ایشیا

بھارتی نجومی نے ایشیا کپ فائنل میں پاکستان کی کامیابی کی پیشگوئی کردی Read More »

پاکستان کے نور زمان نے نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا

کینیڈا: پاکستان کے اسکواش کھلاڑی نور زمان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے کینیڈا میں کھیلا گیا نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔ ایونٹ کے فائنل میں نور زمان نے سیکنڈ سیڈ مصر کے مصطفیٰ السرطی کو شکست دی۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ 52 منٹ تک جاری رہا جو سنسنی خیز اور اعصاب

پاکستان کے نور زمان نے نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا Read More »

ایشیا کپ 2025 فائنل:پاکستانی ٹیم مینجمنٹ نے پلیئنگ الیون میں تبدیلی نہیں کی

دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم آج ایک ایسے تاریخی لمحے کا گواہ بننے جا رہا ہے جس کا انتظار کرکٹ شائقین گزشتہ 41 برسوں سے کر رہے تھے۔ ٹی20 ایشیا کپ کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان اور بھارت فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے۔ یہ ہائی وولٹیج مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7:30 بجے شروع

ایشیا کپ 2025 فائنل:پاکستانی ٹیم مینجمنٹ نے پلیئنگ الیون میں تبدیلی نہیں کی Read More »

پاکستان نے بھارتی بولرکیخلاف آئی سی سی میں شکایت درج کرا دی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارتی کرکٹر سوریا کمار یادیو کے بعد ایک اور بھارتی کھلاڑی کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں شکایت درج کرا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے بھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کے خلاف درخواست جمع کروائی ہے جس میں مؤقف

پاکستان نے بھارتی بولرکیخلاف آئی سی سی میں شکایت درج کرا دی Read More »

ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا،گرین شرٹس جیت کیلئے پرعزم

دبئی: ایشیا کپ ٹی 20کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس جیت کیلئے پرعزم ہیں۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کے فائنل میں آج دبئی میں مدمقابل ہوں گی۔ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاک بھارت فائنل ہوگا۔ فائنل کیلئے گرین

ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا،گرین شرٹس جیت کیلئے پرعزم Read More »

نیپال نے سابق عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو ٹی 20میں شکست دےکر تاریخی فتح حاصل کرلی

شارجہ :نیپال کرکٹ ٹیم نے 2 بار کے عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کرلی۔ نیپال نے ہفتے کو شارجہ میں 3 میچز کی سیریز کے پہلے ٹی 20میں ویسٹ انڈیز کو 19 رنز سے شکست دے کر انٹرنیشنل کرکٹ میں کسی بھی فل ممبر ٹیم

نیپال نے سابق عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو ٹی 20میں شکست دےکر تاریخی فتح حاصل کرلی Read More »

ایشیاکپ فائنل، پاک بھارت ٹاکرے کے تمام ٹکٹس فروخت، قیمتیں حیران کن

دبئی: ایشیا کپ 2025 میں شائقین کرکٹ میں جوش و خروش عروج پر ہے اور ہزاروں فینز اب بھی ٹکٹ خریدنے کیلئے کوشش کر رہے ہیں مگر پاک بھارت کے فائنل ٹاکرے کے تمام ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں۔ ایشیا کپ 2025 کا فائنل آج اتوار 28 ستمبر کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہو گا۔ جہاں

ایشیاکپ فائنل، پاک بھارت ٹاکرے کے تمام ٹکٹس فروخت، قیمتیں حیران کن Read More »

ایشیا کپ

ایشیا کپ کا تاج کس کے سر سجے گا؟ پاک بھارت ٹاکرا کل ہو گا

دبئی ( کشمیر ڈیجیٹل)ایشیا میں کرکٹ کا تاج کس کے سر سجے گا؟ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل ایشیا کپ کے فائنل میں ایک بار پھر آمنے سامنے آئیں گی ۔ فائنل میچ کل بروز اتوار کوکھیلا جا ئے گا، پاکستان نے سپر فور میں بنگلہ دیش کو 11 رنز سے شکست کر فائنل

ایشیا کپ کا تاج کس کے سر سجے گا؟ پاک بھارت ٹاکرا کل ہو گا Read More »