اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) صدر آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں وزیراعظم شہبازشریف کی اہم ملاقات ہوئی ۔
ملاقات میں آزادکشمیر حکومت اور کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان بگڑتی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
مزید بھی پڑھیں:سورج سے نکلنے والا خوفناک طوفان زمین سے ٹکرانے کا امکان، الرٹ جاری
ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ،وفاقی وزراء اور وزارت خزانہ کے حکام نے بھی ملاقات میں شرکت کی ۔
رپورٹ کے مطابق ملاقات میں چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ، پیپلزپارٹی بجٹ کمیٹی کے ارکان بھی صدر مملکت کے ہمراہ تھے ۔بجٹ کے حوالے سے بھی معاملات پر غور کیا گیا۔
مزید بھی پڑھیں:آئی جی آزاد کشمیر کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کا کمشنر آفس کا اہم دورہ! شہریوں سے ملاقات
رپورٹ کے مطابق اس اہم ملاقات میں وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور بھی شریک ہیں ۔ ملاقات میں آزادکشمیر کی حالیہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔




