کشمیر ڈیجیٹل

زیتون کے باغات پر 75 فیصد سبسڈی: خواہشمند کسانوں کے لیے سنہری موقع!

سماہنی : آزاد کشمیر میں زیتون کے باغات لگانے کے خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری! حکومت آزاد کشمیر اور محکمہ زراعت کی جانب سے زیتون کے پودوں پر 75 فیصد سبسڈی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے افراد 24 فروری 2025 تک اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔ محکمہ زراعت سب ڈویژن […]

زیتون کے باغات پر 75 فیصد سبسڈی: خواہشمند کسانوں کے لیے سنہری موقع! Read More »

آزادکشمیر میں انسانی سمگلرز کیخلاف ایکشن کی تیاری،ادارے سرگرم ہیں، ڈی سی بھمبر

بھمبر( کشمیر ڈیجیٹل) انسانی سمگلروں کیخلاف پاکستان میں کریک ڈائون کے بعد آزادکشمیر کی انتظامیہ نے بھی ایکشن لینے کی تیاری شروع کردی۔سادہ لوح شہریوں کو بیوقوف بنانے والوں کو شکنجے میں لایا جائیگا۔ یونان میں 2023 میں ہونیوالے کشتی حادثہ میں کھوئیرٹہ آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے متعدد نوجوان جان کی بازی ہار گئے

آزادکشمیر میں انسانی سمگلرز کیخلاف ایکشن کی تیاری،ادارے سرگرم ہیں، ڈی سی بھمبر Read More »

وزیراعظم کے دعوے دھرے رہ گئے، ڈسٹرکٹ ہسپتال نیلم میں ڈاکٹر حاضر ہوئے نہ ادویاب دستیاب ہوسکیں

نیلم (راجہ ساجد سے) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال نیلم آٹھمقام میں وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے 2دوروں کے باوجود کوئی بہتری نہ آسکی، کوئی ڈاکٹرحاضر ہوا نہ ادویات وسہولیات فراہم کی جا سکیں۔ کشمیر ڈیجیٹل کے مطابق نیلم کے مضافاتی علاقوں میں طبی سہولیات نہ ملنے پر2 خواتین کی اموات کے بعد وزیراعظم نے نوٹس لے

وزیراعظم کے دعوے دھرے رہ گئے، ڈسٹرکٹ ہسپتال نیلم میں ڈاکٹر حاضر ہوئے نہ ادویاب دستیاب ہوسکیں Read More »

پیرمظہر سعید کی بنگلہ دیشی مشیر اطلاعات سے ملاقات،دورہ کی دعوت

ڈھاکہ ( کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات مولانا پیرمحمد مظہر سعید شاہ نے ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے مشیر برائے اطلاعات ناہید الاسلام سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ نے مشیر اطلاعات بنگلہ دیش کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

پیرمظہر سعید کی بنگلہ دیشی مشیر اطلاعات سے ملاقات،دورہ کی دعوت Read More »

محکمہ زراعت کا پھلدار پودے آدھی قیمت پر فراہم ، مفت باغات لگا کر دینے کا اعلان

فارورڈ کہوٹہ( کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ زراعت فارورڈ کہوٹہ نے شجرکاری مہم کے دوران شہریوں کو آدھی قیمت پر پھلدار پودے فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ایک ایکڑ اراضی فراہم کرنیوالے زمینداروں کو مفت باغات لگا کر دیئے جائیں گے۔ فارورڈ کہوٹہ کی سب ڈویژن خورشید آباد میں شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ اسسٹنٹ

محکمہ زراعت کا پھلدار پودے آدھی قیمت پر فراہم ، مفت باغات لگا کر دینے کا اعلان Read More »

مظفر آباد کے بیروزگارنوجوانوں کیلئے آئی ٹی ایکسیلینس سنٹر کا قیام،معاہدہ طے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) مظفر آباد میں آئی ٹی ایکسیلینس سنٹرکے قیام کیلئے حکومت نے نجی کمپنی سے معاہدہ کر لیا، سنٹر میں نوجوانوں کو جدید ترین ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل سکلز کی ٹریننگ دی جائیگی۔ آئی ٹی ایکسیلینس سنٹر کے قیام کے حوالہ سے کراچی کی ایم ایس سفائرکمپنی کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا، معاہدے

مظفر آباد کے بیروزگارنوجوانوں کیلئے آئی ٹی ایکسیلینس سنٹر کا قیام،معاہدہ طے Read More »

مظفرآباد میں آج بجلی بند رہے گی، شیڈول جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے محکمہ بجلی نے آج 19 فروری 2025 کومظفرآباد میں بجلی کی معطلی کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ برقیات آزادکشمیر کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ بجلی کے ٹرانسفارمرز کی بحالی کی وجہ سے بدھ کو دو شفٹوں میں ضلع مظفر آباد میں بجلی

مظفرآباد میں آج بجلی بند رہے گی، شیڈول جاری Read More »

بلدیاتی نمائندگان کو اختیارات ملنے میں بڑی پیشرفت، لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم پراتفاق

اسلام آباد/مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل) بلدیاتی نمائندگان کی اختیارات کے حصول کیلئے احتجاجی تحریک کا اثر، اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس میں وزراء نے بلدیاتی نمائندگان کے مطالبات تسلیم کرتے ہوئے اہم فیصلے کر لئے ۔ وزیراعظم انوارالحق کی زیر صدارت گزشتہ روز ہونیوالے اجلاس میں سینئر وزیر وقار نور، وزراء فیصل ممتاز راٹھور،میاں عبدالوحید،

بلدیاتی نمائندگان کو اختیارات ملنے میں بڑی پیشرفت، لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم پراتفاق Read More »

رکن قومی اسمبلی پیپلزپارٹی نواب یوسف تالپور انتقال کرگئے

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل ) رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور انتقال کرگئے۔اہل خانہ نے نواب یوسف تالپور کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ نواب یوسف تالپور 2024 کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 2013 ضلع عمرکوٹ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ پیپلزپارٹی رہنما نواب یوسف تالپور متعدد بار رکن قومی

رکن قومی اسمبلی پیپلزپارٹی نواب یوسف تالپور انتقال کرگئے Read More »

سوشل میڈیا کے ذریعے نوسرباز سرگرم، جمع پونجی سے محروم سینکڑوں سادہ لوح شہری نیب دفتر پہنچ گئے

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)جدید ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کے ذریعے عوام کو لوٹنے کے نت نئے طریقے سامنے آگئے۔ بجلی کے بڑھتے بلوں سے پریشان عوام سستے سولر پینلز کی آڑ میں لٹنے لگے تو کہیں اسلامی نام اور حلال منافع کے پرکشش دعووں سے سادہ لوح شہری جمع پونجی سے محروم ہونے لگے یہ معاملہ اس

سوشل میڈیا کے ذریعے نوسرباز سرگرم، جمع پونجی سے محروم سینکڑوں سادہ لوح شہری نیب دفتر پہنچ گئے Read More »