کشمیر ڈیجیٹل

کمشنر میرپور چوہدری مختار حسین نے بطور ڈائریکٹر جنرل منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی کا اضافی چارج سنبھال لیا

میرپور (محمداعظم) کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے بطور ڈائریکٹر جنرل منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی کا اضافی چارج سنبھال لیا۔ ڈائریکٹر جنرل منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری مختار حسین نے ملازمین کو اپنے ذمہ فرائض بطریق احسن سرانجام دینے کیلئے ہدایات دیں۔ ڈائریکٹر جنرل نے اس بات کا اعادہ کیا کہ متاثرین کے لیے […]

کمشنر میرپور چوہدری مختار حسین نے بطور ڈائریکٹر جنرل منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی کا اضافی چارج سنبھال لیا Read More »

چیمپئنز ٹرافی،پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی، نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست

 کراچی (کشمیر ڈیجیٹل )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے میزبان پاکستان کو 60 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کے پہلے آؤٹ  ہونے  والے بیٹر سعود شکیل تھے جو 6  رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، 22 کے مجموعی اسکور پر کپتان رضوان بھی پویلین لوٹ گئے انہوں نے

چیمپئنز ٹرافی،پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی، نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست Read More »

بلدیاتی فنڈز پر ایم ایل ایز کا کوئی حق نہیں، ممبران اسمبلی عدالتی  فیصلہ چیلنج کرسکتے ہیں، سینئر قانون دان راجہ سجاد ایڈووکیٹ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) 2022 میں بلدیاتی الیکشن کے بعد حکومت نے بجٹ تو پیش کردیا مگرلوکل باڈی کے منتخب نمائندوں کیلئے حکومت نے کوئی فنڈز مختص نہیں کئے ، ان خیالات کا اظہار سینئر قانون دان راجہ سجاد خان نے کشمیر ڈیجیٹل پروگرام میں ابرار حیدر سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ سابق صدر سپریم کورٹ بار

بلدیاتی فنڈز پر ایم ایل ایز کا کوئی حق نہیں، ممبران اسمبلی عدالتی  فیصلہ چیلنج کرسکتے ہیں، سینئر قانون دان راجہ سجاد ایڈووکیٹ Read More »

پانی کے چشمے آلودہ، عوام واٹرسپلائی پر مکمل اعتماد کریں، انجینئر یاسر گیلانی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر میں پینے کے پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا ۔ مظفرآباد شہر میں چشموں کا پانی اب محفوظ نہیں رہا، وقت آ گیا ہے کہ لوگ بلا خوف و خطر واٹر سپلائی کے پانی پر اعتماد کریں۔اس حوالے سے محکمہ پبلک ہیلتھ کے افسر انجینئر یاسر گیلانی نے کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو

پانی کے چشمے آلودہ، عوام واٹرسپلائی پر مکمل اعتماد کریں، انجینئر یاسر گیلانی Read More »

بی آئی ایس پی کے تحت نیا بینکنگ ماڈل متعارف کرائیں گے، چیئرپرسن روبینہ خالد

مظفرآباد(شجاعت میرکشمیر ڈیجیٹل ) بی آئی ایس پی کے تحت ایک نیا بینکنگ ماڈل متعارف کرایا جا رہا ہے، جس کے تحت مستحق خواتین کے بینک اکاؤنٹس کھولے جائیں گے تاکہ ان کی امدادی رقم میں کسی قسم کی کٹوتی نہ ہو۔اس بات کا اظہار چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد نے ایوان صدر

بی آئی ایس پی کے تحت نیا بینکنگ ماڈل متعارف کرائیں گے، چیئرپرسن روبینہ خالد Read More »

وادی نیلم

راولاکوٹ، تیزرفتار ٹرک حادثے کا شکار، ڈرائیور جاں بحق، ساتھی زخمی

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ کے نواحی گاؤں دوتھان مدینہ مال راولاکوٹ ایک ٹرک ہجیرہ جاتے ہوئے بریک فیل ہونے کے باعث حادثے کا شکار ہوگیا۔ حادثے میں ڈرائیور کے ساتھ شفیق ولد محمد شفیع بعمر 50 سال سکنہ بیڑی گلی عباسپور ضلع پونچھ بھی زخمی ہوگیا۔ جس کی حالت خطرے سے باہر ہے جو ہوش وحواس میں

راولاکوٹ، تیزرفتار ٹرک حادثے کا شکار، ڈرائیور جاں بحق، ساتھی زخمی Read More »

پاکستان یٰسین ملک کا کیس عالمی عدالت انصاف میں لڑے ، مشعال حسین ملک

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان بھارتی جیل میں قید کشمیر حریت رہنما یٰسین ملک کا کیس عالمی عدالت انصاف میں لڑے ۔ بہ بات  کشمیری حریت رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ اور پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے لاہور ہائیکورٹ بار میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئےکیا۔  مشعال حسین ملک کا کہنا تھا

پاکستان یٰسین ملک کا کیس عالمی عدالت انصاف میں لڑے ، مشعال حسین ملک Read More »

پبلک سیکٹر ایمپلائز فائونڈیشن پونچھ کا 20 فروری سے مکمل تالہ بند ہڑتال کا اعلان

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) پبلک سیکٹر ایمپلائز فاؤنڈیشن کا 20 فروری سے مکمل تالا بند ہڑتال کا فیصلہ سامنے آگیا ۔ سرکاری ملازمین نے ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں ہی احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کر دیا ۔ ملازمین نے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا فیصلہ کیا ۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر پونچھ کو جاری کئے

پبلک سیکٹر ایمپلائز فائونڈیشن پونچھ کا 20 فروری سے مکمل تالہ بند ہڑتال کا اعلان Read More »

آزاد کشمیر ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ: حکومت کو فنڈز کے استعمال سے روک دیا گیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے بلدیاتی نمائندگان کی جانب سے دائر کی گئی درخواستوں کو منظور کرتے ہوئے حکومت کو سخت ہدایات جاری کر دی ہیں۔ عدالت نے حکومت کو پابند کیا ہے کہ 1990 ایکٹ پر مکمل عملدرآمد کیا جائے اور ایم ایل اے کے ذریعے ترقیاتی فنڈز کے استعمال پر پابندی عائد کر

آزاد کشمیر ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ: حکومت کو فنڈز کے استعمال سے روک دیا گیا Read More »

کوٹلی پاسپورٹ آفس کی اہم ہدایت: ایک ماہ سے زائد پرانی درخواستوں والے فوری پاسپورٹ وصول کریں

کوٹلی: اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ آفس وٹلی محمد وسیم نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے پاسپورٹ بروقت وصول کریں۔ محمد وسیم کے مطابق جن شہریوں نے پاسپورٹ کی درخواست جمع کروائے ایک ماہ سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے، انہیں فوری طور پر اپنا ٹوکن لے کر پاسپورٹ آفس سے دستاویزات وصول کرنی

کوٹلی پاسپورٹ آفس کی اہم ہدایت: ایک ماہ سے زائد پرانی درخواستوں والے فوری پاسپورٹ وصول کریں Read More »