مظفرآباد، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور شروع
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے ۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر میں سیاسی کشیدگی کم کرنے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں ۔ پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور شروع، آزاد کشمیر کے پہلے مرحلے کے انتخابات […]
مظفرآباد، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور شروع Read More »









