کشمیر ڈیجیٹل

حلقہ ایل اے 28 کے 71 پولنگ اسٹیشنوں پر انتخابی عملہ نہ پہنچ سکا، پاکستان پیپلز پارٹی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط!

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کے الیکشن سیل کے انچارج سردار عبدالشکور نے حلقہ ایل اے 28 میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید بازل نقوی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کو باضابطہ تحریری شکایت ارسال کی ہے۔ خط میں 71 پولنگ اسٹیشنز پر انتخابی عملہ مقررہ وقت تک نہ پہنچنے پر فوری […]

حلقہ ایل اے 28 کے 71 پولنگ اسٹیشنوں پر انتخابی عملہ نہ پہنچ سکا، پاکستان پیپلز پارٹی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط! Read More »

انتخابات

شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایل اے 27 مظفرآباد 1 میں پولنگ ملتوی

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق آج 2 اگست 2026 کو مہاجرینِ جموں و کشمیر مقیم پاکستان کی 12 اور مظفرآباد ڈویژن کی 9 نشستوں پر پولنگ ہونا مقرر تھی۔ تاہم حلقہ ایل اے 27 مظفرآباد 1 کے بالائی اور دشوار گزار علاقوں میں شدید بارشوں

شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایل اے 27 مظفرآباد 1 میں پولنگ ملتوی Read More »

مظفرآباد ڈویژن اور مہاجرین کی نشستوں پر پولنگ جاری، عوام کا جمہوری نظام پر بھرپور اعتماد

آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026 کے دوسرے مرحلے کی پولنگ آج مظفرآباد ڈویژن اور مہاجرین مقیم پاکستان کی 12 نشستوں پر جاری ہے، جہاں ووٹنگ کے لیے صبح سے ہی ووٹرز کی پولنگ اسٹیشنوں پر آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن میں قریباً 46 فیصد ووٹر ٹرن آؤٹ

مظفرآباد ڈویژن اور مہاجرین کی نشستوں پر پولنگ جاری، عوام کا جمہوری نظام پر بھرپور اعتماد Read More »

پولنگ

مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ کا عمل شروع، 8 لاکھ 10 ہزار ووٹر ووٹ کا حق استعمال کریں گے

مظفرآباد ڈویژن کے تمام علاقوں میں ووٹنگ کا باقاعدہ وقت شروع ہو گیا ہے، جہاں شہری اپنے جمہوریت کے بنیادی حق کا استعمال کر رہے ہیں۔ ڈویژن بھر میں آٹھ لاکھ دس ہزار ووٹرز کے لیے انتخابی عمل کا آغاز کر دیا گیا ہے تاکہ وہ اپنے نمائندوں کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈال سکیں۔

مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ کا عمل شروع، 8 لاکھ 10 ہزار ووٹر ووٹ کا حق استعمال کریں گے Read More »

عطاء تارڑ

عوامی خدمت مسلم لیگ ن کا نصب العین ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عوامی خدمت اور تعمیر و ترقی مسلم لیگ ن کا نصب العین ہے اور پارٹی کے ہر دور میں ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات کو ترجیح دی گئی۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں

عوامی خدمت مسلم لیگ ن کا نصب العین ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ Read More »

پولنگ

آزاد کشمیر انتخابات : دوسرے مرحلے کی پولنگ آج مظفر آباد ڈویژن میں ہوگی

مظفرآبا د(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی 2026 کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت مظفر آباد ڈویژن کی 9 نشستوں اور پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین کی 12 مخصوص نشستوں پر پولنگ آج ہوگی۔ اس سلسلے میں انتخابی سامان کی ترسیل اور پولنگ عملے کی تعیناتی کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ

آزاد کشمیر انتخابات : دوسرے مرحلے کی پولنگ آج مظفر آباد ڈویژن میں ہوگی Read More »

خواجہ آصف

میں نے کبھی نہیں کہا راولاکوٹ کے لوگ کشمیری نہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے راولاکوٹ کے عوام سے متعلق اپنے متنازع بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ راولاکوٹ کے لوگ کشمیری نہیں ہیں۔ سیالکوٹ میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں آج بھی پاکستان کے حق

میں نے کبھی نہیں کہا راولاکوٹ کے لوگ کشمیری نہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف Read More »

سیکرٹری الیکشن کمیشن کی عوام سے انتخابی عمل میں بھرپور شرکت کی اپیل

سینئر ممبرمحمد احسن و سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ شکیل نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مظفرآباد ڈویژن کے ووٹرز سے اپیل کی کہ وہ پہلے مرحلہ کی طرح دوسرے مرحلہ میں انتخابی عمل میں بھرپور شرکت کریں۔ سینئر ممبرمحمد احسن و سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ شکیل نے کہا کہ آئینی ترمیم،انتظامی ڈھانچہ میں

سیکرٹری الیکشن کمیشن کی عوام سے انتخابی عمل میں بھرپور شرکت کی اپیل Read More »

بلاول

کالعدم ایکشن کمیٹی نے مجوزہ کمیشن پر آمادگی کا اظہار کردیا،بلاول بھٹو کا ایکس پر پیغام

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ جوائنٹ کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے میرے خط کا جواب موصول ہوگیا ہے ۔ میں نے جس میں ٹروتھ اینڈ ریکنسیلی ایشن کمیشن (Truth and Reconciliation Commission) کے قیام کی تجویز دی تھی، اور اس

کالعدم ایکشن کمیٹی نے مجوزہ کمیشن پر آمادگی کا اظہار کردیا،بلاول بھٹو کا ایکس پر پیغام Read More »

پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں: پانچ بھارتی ایجنٹ گرفتار

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے صوبے کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران پانچ بھارتی ایجنٹو کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائیاں لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، سرگودھا، جہلم، پاکپتن، گوجرانوالہ، ساہیوال اور اوکاڑہ سمیت مختلف شہروں میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر

پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں: پانچ بھارتی ایجنٹ گرفتار Read More »