پونچھ ڈویژن میں الیکشن کے التواء کی خبریں بے بنیاد ہیں، الیکشن کمیشن
مظفرآباد (کشمیرڈیجیٹل) ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا کہ پونچھ ڈویژن کے تمام حلقوں میں پولنگ 10 اگست کو الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ہوگی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا مزید کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر الیکشن کے التواء سے متعلق چلنے والی خبریں بے بنیاد اور خلاف حقائق […]
پونچھ ڈویژن میں الیکشن کے التواء کی خبریں بے بنیاد ہیں، الیکشن کمیشن Read More »









