کشمیر ڈیجیٹل

مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کی بھارتی کوششیں ناکام ہوں گی، فیصل ممتاز راٹھور

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے یوم استحصال کی مناسبت سے اپنے ایک خصوصي پیغام میں کہا ہے کہ ایل او سی کے دونوں طرف بسنے والے کشمیری، پاکستان اور بیرون ملک مقیم دیگر شہری بھارت کے 5 اگست 2019 کے ناپاک اور غیر قانونی قدم کے خلاف مکمل طور […]

مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کی بھارتی کوششیں ناکام ہوں گی، فیصل ممتاز راٹھور Read More »

مظفرآباد ،2حلقوں کے نتائج مکمل آگئے، ن لیگ کی نورین عارف، پی پی کے بازل نقوی کامیاب

مظفرآباد ڈویژن کی رہ جانیوالی 2 نشستوں کے بھی غیر حتمی غیر سرکاری مکمل نتائج آ گئے ہیں، ایل اے 27کوٹلہ سے مسلم لیگ(ن) کی نامزد امیدوارنورین عارف کامیاب ہوگئیں جبکہ ایل اے28لچھراٹ سے پیپلزپارٹی کے سید بازل نقوی کامیاب ہو گئے ہیں۔ ایل اے 27حلقہ کوٹلہ سے پاکستان مسلم لیگ کی نامزد امیدوار محترمہ

مظفرآباد ،2حلقوں کے نتائج مکمل آگئے، ن لیگ کی نورین عارف، پی پی کے بازل نقوی کامیاب Read More »

الیکشن شفاف ، دھاندلی کے الزامات بے بنیاد، ثبوت پیش کریں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل) چیف الیکشن کمشنر مصطفیٰ مغل کی سماء ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر میں الیکشن شفاف ہوئے کوئی دھاندلی نہیں ہوئی ۔ الیکشن میں دھاندلی کے الزامات بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں ۔ نجی ٹی وی سے ملاقات میں چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی

الیکشن شفاف ، دھاندلی کے الزامات بے بنیاد، ثبوت پیش کریں، چیف الیکشن کمشنر Read More »

شاہ غلام قادر

وزیراعظم آزادکشمیر:شاہ غلام قادر کا نام بطور مضبوط امیدوار سامنے آگیا

اسلام آباد: سیاسی تجزیہ نگار سہیل رشید نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کے آئندہ وزیراعظم کیلئے شاہ غلام قادر مضبوط امیدوارکے طور پر سامنے آگئے ہیں ۔ ن لیگی امیدوار شاہ غلام قادر نیلم سے الیکشن میں کامیاب ہوئے ہیں ، راجہ فاروق حیدر کے اس مرتبہ وزیراعظم

وزیراعظم آزادکشمیر:شاہ غلام قادر کا نام بطور مضبوط امیدوار سامنے آگیا Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرکا دورہ، مون سون خطرات سے نمٹنے کی تیاریوں پربریفنگ

اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ہیڈکوارٹر میں قائم نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) کا دورہ کیا جہاں انہیں جاری مون سون سیزن کے دوران ملک میں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرکا دورہ، مون سون خطرات سے نمٹنے کی تیاریوں پربریفنگ Read More »

الیکشن کا دوسرا مرحلہ:ایل اے 27اور28،نورین عارف، بازل علی نقوی آگے

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مظفر آباد کے حلقہ ایل اے 27 اور ایل اے 28 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج، ایل اے 27 میں آئی پی پی کے سردار تبارک اور ایل اے 28 میں پیپلز پارٹی کے بازل نقوی آگے۔ ۔ مظفرآباد: ایل اے 27 تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق ایل اے 27

الیکشن کا دوسرا مرحلہ:ایل اے 27اور28،نورین عارف، بازل علی نقوی آگے Read More »

مظفرآباد:پریزائیڈنگ افسر نماز پڑھتا رہا ، ن لیگی کارکن بیلٹ پیپرز پر ٹھپےلگاتے رہے، ویڈیو وائرل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ایل اے27 کے پولنگ سٹیشن پردھاندلی کے الزامات، مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں پر جعلی ووٹنگ کا الزام، ویڈیو ثبوت سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق پریزائڈنگ افسر نماز پڑھتا رہا اور مسلم لیگ ن کے کارکن جعلی ٹھپوں کا فرض ادا کرتے رہے۔ن لیگ کے جعلی ووٹوں کے سوداگروں کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔ویڈیو

مظفرآباد:پریزائیڈنگ افسر نماز پڑھتا رہا ، ن لیگی کارکن بیلٹ پیپرز پر ٹھپےلگاتے رہے، ویڈیو وائرل Read More »

پانچ اگست 2019سیاہ ترین دن ،کشمیر پر بھارت کے یکطرفہ اقدامات کبھی تسلیم نہیں کریں گے،انجینئر امیر مقام

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 دنیا کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا جب بھارت نے یکطرفہ اقدامات کے ذریعے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی۔ وفاقی وزیرامور کشمیر انجینئر امیر مقام نے مطالبہ کیا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے

پانچ اگست 2019سیاہ ترین دن ،کشمیر پر بھارت کے یکطرفہ اقدامات کبھی تسلیم نہیں کریں گے،انجینئر امیر مقام Read More »

بھیڑی:پولنگ عملے کے سیاسی شخصیت کے گھر قیام کی خبریں بے بنیاد،ڈپٹی کمشنر منیر قریشی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی کمشنر مظفرآباد منیر احمد قریشی نے کہا کہ بھیڑی پولنگ اسٹیشن کے عملے کے کسی سیاسی شخصیت کے گھر قیام کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ مظفرآباد ، حلقہ ایل اے-27 اور ایل اے-28 کے 54 پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ پرامن انداز میں جاری رہی۔۔ پولنگ عملہ اور انتخابی سامان پاکستان آرمی کی

بھیڑی:پولنگ عملے کے سیاسی شخصیت کے گھر قیام کی خبریں بے بنیاد،ڈپٹی کمشنر منیر قریشی Read More »

مظفرآباد:لچھراٹ سمیت تین یونین کونسلوں میں پولنگ کا وقت ختم، غیر سرکاری نتائج موصول ہونا شروع

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت مظفرآباد میں حلقہ ایل اے-28 لچھراٹ سمیت تین یونین کونسلوں کے مختلف پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹنگ کا مقررہ وقت ختم ہو گیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع کر دیا گیا۔ پولنگ ختم ہوتے ہی مختلف پولنگ اسٹیشنوں

مظفرآباد:لچھراٹ سمیت تین یونین کونسلوں میں پولنگ کا وقت ختم، غیر سرکاری نتائج موصول ہونا شروع Read More »