کشمیر ڈیجیٹل

آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن کے 7 نئے ارکان مقرر، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

حکومت آزاد جموں و کشمیر نے ادارہ جاتی امور کو مؤثر بنانے اور شفافیت کو فروغ دینے کے لیے آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن کے سات نئے ارکان کی باضابطہ تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ سروسز کی جانب سے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت تمام […]

آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن کے 7 نئے ارکان مقرر، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری Read More »

مظفرآباد: جہلم ویلی کے قریب سیلفی لیتے ہوئے دو نوجوان دریا میں بہہ کر لاپتہ

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے قریب جہلم ویلی کے علاقے میں ایک انتہائی دلخراش پیش آیا ہے، جہاں سیلفیاں بنانے کا شوق دو نو عمر نوجوانوں کی زندگی کے لیے بلا بن گیا۔ نوشہرہ پل کے بالکل سامنے بیلہ کے مقام پر سیلفی لیتے ہوئے دو نوجوان اچانک پاؤں پھسلنے اور توازن برقرار نہ

مظفرآباد: جہلم ویلی کے قریب سیلفی لیتے ہوئے دو نوجوان دریا میں بہہ کر لاپتہ Read More »

پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے بعد ساحلی پٹی پر شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ محکمۂ موسمیات کے زلزلہ پیما مرکز نے زلزلے کی آمد اور اس کی شدت کے حوالہ سے ابتدائی تفصیلات فراہم کر دی ہیں۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق ریکارڈر پر

پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ Read More »

انتخابی

آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ: پونچھ ڈویژن کے 4 حلقوں میں پولنگ جاری، سیکیورٹی کے سخت اقدامات

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے تیسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن کے دو اضلاع کی چار نشستوں پر آج صبح سے پولنگ کا عمل بلا تعطل جاری ہے۔ ان انتخابات میں چار لاکھ 60 ہزار سے زیادہ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں، جبکہ ان چاروں انتخابی

آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ: پونچھ ڈویژن کے 4 حلقوں میں پولنگ جاری، سیکیورٹی کے سخت اقدامات Read More »

انتخابی

آزاد کشمیر ،تیسرے مرحلے کا انتخابی دنگل سج گیا،4حلقوں میں آج پولنگ،دلچسپ مقابلے

آزاد کشمیر میں تیسرے مرحلے کے لیے انتخابی دنگل آج سجے گا، قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے اس مرحلے میں پونچھ ڈویژن کے اضلاع باغ اور حویلی کے 4 حلقوں میں ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تیسرے مرحلے کے اس انتخابات کے لیے تمام انتظامات مکمل

آزاد کشمیر ،تیسرے مرحلے کا انتخابی دنگل سج گیا،4حلقوں میں آج پولنگ،دلچسپ مقابلے Read More »

آزادکشمیر انتخابات تیسرامرحلہ، 3سابق وزرائےا عظم کا سیاسی مستقبل دائو پر،حیران کن اعداد وشمار آگئے

اسلام آباد( عامر اقبال ہاشمی سے) آزادکشمیر انتخابات کے تیسرامرحلہ کے 4اہم حلقوں میں آج پیر کے روز پولنگ ہوگی جہاں موجودہ وزیراعظم فیصل راٹھور سمیت 3سابق وزرائے اعظم کے سیاسی مستقبل کا بھی فیصلہ ہوگا۔ سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس، مسلم کانفرنس کے سربراہ اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان جبکہ موجودہ وزیراعظم

آزادکشمیر انتخابات تیسرامرحلہ، 3سابق وزرائےا عظم کا سیاسی مستقبل دائو پر،حیران کن اعداد وشمار آگئے Read More »

ارکان مقرر

حویلی کہوٹہ میں پریزائیڈنگ افسران کی گرفتاری و رہائی، کئی سوالات اٹھ گئے

ایل اے17حویلی فارورڈ کہوٹہ میں بیلٹ پیپرز پر دستخط و مہریں لگانے کے الزام میں حراست میں لئے گئے دونوں پریزائیڈنگ افسران کو سیاسی دباؤ پر بغیر مقدمہ درج کیے رہا کردیا گیا تاہم پولنگ ڈیوٹی سے ہٹا دیئے گئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری محسن عزیز نے دونوں پریزائیڈنگ افسران کے خلاف مقدمہ

حویلی کہوٹہ میں پریزائیڈنگ افسران کی گرفتاری و رہائی، کئی سوالات اٹھ گئے Read More »

ارکان مقرر

آزاد کشمیر حکومت نے پبلک سروس کمیشن کے 7نئے ارکان مقرر کردئیے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر حکومت نے عام انتخابات کے جاری عمل کے دوران آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن کیلئے 7 نئے ارکان کو 3 سال کی مدت کے لیے مقرر کردیا، جس پر اپوزیشن جماعتوں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف نے تقرریوں کے وقت اور طریقہ کار پر شدید تحفظات

آزاد کشمیر حکومت نے پبلک سروس کمیشن کے 7نئے ارکان مقرر کردئیے Read More »

حج

حج 2027 کی تیاریاں مکمل، درخواستیں اگست کے تیسرے ہفتے سے وصول کئے جانے کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) حج 2027 کیلئے درخواستوں کی وصولی اور حج اخراجات جمع کرانے کے طریقہ کار کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ذرائع وزارتِ مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستیں اگست کے تیسرے ہفتے سے وصول کیے جانے کا امکان ہے، جبکہ بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی حج درخواستیں

حج 2027 کی تیاریاں مکمل، درخواستیں اگست کے تیسرے ہفتے سے وصول کئے جانے کا امکان Read More »

تنویر الیاس

وسطی باغ : آج عوامی ریفرنڈم ، سردار تنویر الیاس کا پلڑا بھاری

باغ (کشمیر ڈیجیٹل) حلقہ ایل اے ۔15 وسطی باغ میں آج عوام اپنے ووٹ کے ذریعے سیاسی سمت کا فیصلہ کریں گے۔ استحکام پاکستان پارٹی کے اُمیدوار اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی کامیابی کیلئے ان کے حامیوں میں بھرپور جوش و جذبہ پایا جا رہا ہے۔ وسطی باغ میں آج

وسطی باغ : آج عوامی ریفرنڈم ، سردار تنویر الیاس کا پلڑا بھاری Read More »