آزادکشمیر: موسم گرما کی تعطیلات میں مزید 4 روز توسیع کا اعلان
مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات میں مزید 4 روز کی توسیع کردی گئی۔ جس کے بعد طلبا کو مجموعی طور پر ایک ہفتے کی اضافی چھٹیاں مل گئی ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سمر زون کے […]
آزادکشمیر: موسم گرما کی تعطیلات میں مزید 4 روز توسیع کا اعلان Read More »









