کشمیر ڈیجیٹل

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ اور پریکٹیکل امتحانات کے لیے نئی پالیسی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور کے انٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول امتحانات 2026 کے ملتوی شدہ پرچوں کے لیے حکومت کی جانب سے متبادل مارکس پالیسی کی باضابطہ منظوری دے دی گئی ہے۔ اس اہم فیصلے کے بعد تعلیم کے شعبے میں جاری غیر یقینی صورتحال کا خاتمہ ہو گیا ہے اور طلبہ کو تعلیمی […]

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ اور پریکٹیکل امتحانات کے لیے نئی پالیسی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا Read More »

ن لیگی وفد ساجد اقبال کے پاس پہنچ گیا، حکومت میں شمولیت کی دعوت

ایل اے14غربی باغ سے صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق خان کو شکست سے دوچار کرنیوالے عوامی دست وبازو کے چیئرمین سردار ساجد اقبال عباسی کو مسلم لیگ(ن) نے حکومت میں شمولیت کی دعوت دیدی۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور ممبر قانون ساز اسمبلی ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت

ن لیگی وفد ساجد اقبال کے پاس پہنچ گیا، حکومت میں شمولیت کی دعوت Read More »

CH YASEEN

آزادکشمیر:سیاسی کشیدگی،ن لیگ کی جعلی حکومت نہیں چلنے دینگے،چوہدری یٰسین کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں حالیہ انتخابی نتائج کے بعد سیاسی کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یٰسین نے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ مبینہ طور پر بننے والی ’’جعلی حکومت‘‘ کو چلنے نہیں دیں گے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:الیکشن

آزادکشمیر:سیاسی کشیدگی،ن لیگ کی جعلی حکومت نہیں چلنے دینگے،چوہدری یٰسین کا اعلان Read More »

آزادکشمیر الیکشن کےتین مراحل مکمل،سپیکر، وزیراعظم کا انتخاب آئندہ ہفتے ہوگا،طارق فضل چوہدری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ آزاد کشمیر میں انتخابات کے تینوں مراحل مکمل ہوچکے ہیں۔الیکشن میں عوام نے مسلم لیگ ن کو مینڈیٹ دیدیا ہے ۔ طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا کہ آزادکشمیر انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو واضح برتری مل چکی ہے ۔ تیسرے

آزادکشمیر الیکشن کےتین مراحل مکمل،سپیکر، وزیراعظم کا انتخاب آئندہ ہفتے ہوگا،طارق فضل چوہدری Read More »

الیکشن نتائج : ضلعی صدر ن لیگ عابد بخاری کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس،حویلی بند کرنے کا اعلان

کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل) صدر پاکستان مسلم لیگ ن حویلی سید عابد بخاری کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کے رہنماؤں، بلدیاتی نمائندوں، تاجروں اور کارکنان کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں حلقہ ایل اے 17 حویلی کہوٹہ کے انتخابی نتائج میں جعلسازی، نتائج میں ردوبدل اور مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری محسن عزیز کے

الیکشن نتائج : ضلعی صدر ن لیگ عابد بخاری کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس،حویلی بند کرنے کا اعلان Read More »

آزادکشمیر کا آئندہ وزیراعظم کون ہوگا؟ن لیگ کا اجلاس طلب، 3 امیدوار سامنے آگئے

اسلام آباد / مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)الیکشن 2026کے نتائج آنے کے بعد آزاد جموں و کشمیر میں حکومت سازی کی تیاریاں تیز ہو گئی ۔ قائد مسلم لیگ ن و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے آزادکشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل اور آئندہ کی سیاسی حکمت عملی طے کرنے کیلئےپارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس مری

آزادکشمیر کا آئندہ وزیراعظم کون ہوگا؟ن لیگ کا اجلاس طلب، 3 امیدوار سامنے آگئے Read More »

الیکشن کمیشن : حویلی الیکشن چیلنج،محسن عزیز کی درخواست سماعت کیلئے منظور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)حلقہ ایل اے 17حویلی کہوٹہ سے مسلم لیگی امیدوار چودھری محسن عزیز نے فارم 24 میں ٹمپرنگ ہونے کے الزامات عائد کرتے ہوئے دوبارہ گنتی کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو باقاعدہ درخواست دیدی چیف الیکشن کمشنر نے محسن عزیز کی درخواست باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے جمعرات 13 اگست کو صبح 10 بجے

الیکشن کمیشن : حویلی الیکشن چیلنج،محسن عزیز کی درخواست سماعت کیلئے منظور Read More »

بلوچستان: بارودی مواد تیار کرتے ہوئے دھماکہ ،فورسز کی کارروائی،18دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)بلوچستان کے علاقے سوراب میں بارودی گاڑی کی تیاری کے دوران دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 8 دہشت گرد ہلاک اور 3 شہری بھی نشانہ بن گئے ۔ بارودی گاڑی کے دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسزنے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔ سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی کے دوران مزید 10 دہشت

بلوچستان: بارودی مواد تیار کرتے ہوئے دھماکہ ،فورسز کی کارروائی،18دہشتگرد ہلاک Read More »

باسمتی ورڈ مارک کیس، آسٹریلوی عدالت کا پاکستان کے حق میں فیصلہ،بھارتی ادارے اپیڈا کی اپیل خارج

سڈنی(کشمیر ڈیجیٹل) آسٹریلیا میں بھارت کو ایک اور بڑی سبکی کا سامنا، باسمتی کے نام پر بھارتی اجارہ داری کی کوشش ناکام ،پاکستان کو بڑی قانونی فتح مل گئی ۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلوی وفاقی عدالت نے باسمتی ورڈ مارک کیس میں بھارتی ادارے اپیڈا کی اپیل خارج کر دی۔ باسمتی کیس میں آسٹریلوی عدالت

باسمتی ورڈ مارک کیس، آسٹریلوی عدالت کا پاکستان کے حق میں فیصلہ،بھارتی ادارے اپیڈا کی اپیل خارج Read More »

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت سازی کے خلاف پیپلز پارٹی کا عدالت جانے کا فیصلہ، زرداری ہاؤس میں اہم اجلاس

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت سازی کو عدلیہ میں چیلنج کرنے کا باضابطہ فیصلہ کر لیا ہے، جبکہ ریاست میں قیامِ امن کے لیے شفاف، آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے مطالبے کے حق میں ایک متفقہ قرارداد بھی منظور کر لی گئی ہے۔ اسلام آباد

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت سازی کے خلاف پیپلز پارٹی کا عدالت جانے کا فیصلہ، زرداری ہاؤس میں اہم اجلاس Read More »